janbazali
FULL MEMBER
New Recruit
- Joined
- Apr 12, 2012
- Messages
- 65
- Reaction score
- 0
لو جی چیک کر لو اس کی عقل کتنی ہے۔ ۔۔ جب سو کالڈ دانشوروں کا ووٹ کا پیمانہ یہ ہے کہ جی مجھے سرئیکی صوبہ پسند ہے اور پی پی پی سرئیکی صوبے کے حق میں ہے ۔۔۔ پاگل کا بچہ، ملک جائے بھاڑ میں تجھے بس سرائیکی صوبہ دے دو۔۔
فرخ سلیم صاحب فیکٹس کی بنیاد پر با ت کر رہے ہیں اور یہ کلاسرہ جاہل عورتوں کی طرح ان کو باتیں سنا رہا ہے۔۔
Last edited by a moderator: