Zibago
ELITE MEMBER
- Joined
- Feb 21, 2012
- Messages
- 37,006
- Reaction score
- 12
- Country
- Location
جسٹس فائزعیسیٰ نے چیف جسٹس پر اعتراض اٹھادیا
Samaa Web Desk
May 9, 2018
چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ پشاور رجسٹری میں اسپتالوں کے فضلے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سماعت شروع ہوتے ہی بینچ ٹوٹ گیا۔
چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ پشاور رجسٹری میں اسپتالوں کے فضلے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، کیس کی سماعت شروع ہوتے ہی جسٹس فائزعیسیٰ نے چیف جسٹس پر اعتراض اٹھادیا۔
جسٹس فائز کا کہنا تھا کہ آپ ہیومن رائٹس سے متعلق امور کی سماعت نہیں کرسکتے، چیف جسٹس آرٹیکل ایک سو چوراسی کے تحت انسانی حقوق سے متعلق امور کی سماعت نہیں کرسکتے، جسٹس فائزعیسیٰ کے اعتراض پر سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا۔
جس کے بعد چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اس معاملے پر اختلاف ہے، اس لیے دوبارہ بینچ بنائیں گے۔
https://www.samaa.tv/urdu/pakistan/2018/05/1125307/
You see something big being done in near future by him and Burki?
@PakSword @Farah Sohail @Arsalan @django @Moonlight

Last edited by a moderator: