dr is in trouble.
his 37 bank accounts claim about Imran is debunked by State bank
Shahid Masood backtracks from claims of Zainab's murderer holding foreign bank accounts
A day after presenting evidence to the Supreme Court, Dr Shahid Masood backtracked from his statement alleging Zainab’s murderer owned 37 bank accounts, hinting at a child pornography scandal, saying that things are often misreported.
Speaking to the Express News the anchorperson said that investigation was not his responsibility and it was the job of state institutions to find the authenticity of the news.
“I did not provide this information with any wrong intent,” he said.
Masood, in his TV show claimed that the government of Punjab has brazenly lied to people and was later summoned by the Supreme Court to clarify and back his accusations.
SC orders probe into claim Kasur rape might be part of possible child **** ring
However, the State Bank of Pakistan stated that there has been no bank account found of alleged murderer, Imran.
Masood was supposed to appear before the Joint Investigation Team to submit evidence on Friday but did not do so.
The Supreme Court, taking notice of Masood’s claims, on Thursday had ordered the Punjab police to probe into the TV anchor’s claims that Zainab’s alleged murderer is part of an international racket involved in child pornography and that he hold more than 37 foreign currency accounts.
The bench asked the Punjab police to investigate whether the accused, as claimed by Dr Masood, was actually working for some international group involved in child abuse.
During the hearing, Dr Masood also appeared before the bench and said the accused was not a mentally ill person, but was part of a racket. He claimed that influential people, including a federal minister, were backing him. He expressed fears that the accused might be killed in police custody.
The chief justice observed that responsibility of the suspect’s security during police custody lied with the IG Punjab while the inspector-general of jails was responsible for his safety after judicial remand.
The court asked the anchor to share the names of the prominent figures allegedly involved in the crime. The names would be kept confidential till the completion of the investigation, it added.
Dr Masood handed over a paper with the names of other suspects to the judges, who warned him of ‘grave consequences’ if the allegations were found incorrect.
The case was adjourned till Monday, January 29.
https://tribune.com.pk/story/161888...inabs-murderer-holding-foreign-bank-accounts/
” خبریں غلط بھی ہوتی رہتی ہیں ، اس میں۔۔۔“شاہد مسعود بالآخر منظرعام پر آگئے، بینک اکاؤنٹس کی غلط خبر کی انتہائی شرمناک منطق دیدی
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) زینب کے قاتل عمران علی کے درجنوں بینک اکاﺅنٹس کی خبر غلط ہونے کے بعد بالآخر ڈاکٹرشاہد مسعودمنظرعام پرآ گئے ہیں اور کہاہے کہ اللہ سے دعا ہے کہ دعا ہے کہ میری غلط خبر نکلے اور اعتراف کرنے کی بجائے انتہائی حیران کن منطق دیتے ہوئے کہاہے کہ خبریںغلط بھی ثابت ہوتی رہتی ہیں، اس میں ایسی کوئی بات نہیں۔ اپنی گفتگو میں ڈاکٹرشاہد مسعود نے اعتراف کیا کہ انہوں نے شک کی بناء پر ایک وزیر کانام لے لیا، یقین نہیں تھا ، اسی لیے لکھ کر انہوں نے پرچی پر دیا، اینکر کی طرف سے مزید کریدے جانے پر ڈاکٹر شاہد مسعود نے مزید کسی بھی قسم کی تفصیلات بتانے سے انکار کردیا اور بار بار ایک ہی جملہ کہتے رہے کہ ’’یہ نہیں بچیں گے‘‘۔
ایکسپریس نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹرشاہد مسعود کاکہناتھاکہ میں ان کو نہیں چھوڑوں گا، سٹیل مل کیس کو نہیں چھوڑوں گا۔ میزبان منصور علی خان کی طرف سے کہاگیا کہ آپ سینئر ہیں ، میں یہ تو نہیں کہوں گا کہ خبر غلط نکلے تو پھانسی کے پھندے پر لٹکادیں جس پر شاہد مسعود کاکہناتھاکہ ایان علی کیس کے کاغذات کون لایا تھا ؟میں لایا تھا، اب یہ چیخ رہے ہیں،تاہم بار بار وہ یہ کہتے رہے کہ یہ نہیں بچیں گے ، میرے پاس اتنا مواد ہے کہ بتاﺅں تو تہلکہ مچ جائے اور میری فکر نہ کریں۔
ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹرشاہد مسعود کاکہناتھاکہ جس لوگ تردید کررہے ہیں، خود ان پر کوئی اعتبار نہیں کرتا، سپریم کورٹ ایک جے آئی ٹی بنائے جس میں ایم آئی اور آئی ایس آئی ، سٹیٹ بینک ہونے چاہیں، میں نے خبر دی ہے ، تحقیقات کرنا میرا کام نہیں ۔
یادرہے کہ شاہد مسعود نے ایک وزیر پر زینب کے قاتل کی پشت پناہی کا الزام لگایا تھا ۔
https://dailypakistan.com.pk/26-Jan-2018/720462
Now Supreme Court must set an example..
Otherwise this will never end, and some day some other person including politicians, judges, journalists, soldiers etc will be the target, Log bay izzat hotay rahan gay, magar kuch ker nahi sakan gay.. this must needs to end. No one has any right to defame anybody on the basis of doubts without solid evidence. Period
بینک اکاﺅنٹس کی خبر غلط ثابت ہونے کے بعد شاہد مسعود کیلئے سب سے خطرناک خبر آ گئی، چیف جسٹس نے بڑا قدم اٹھا لیا
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) زینب قتل کیس کے مرکزی ملزم عمران علی کے بینک اکاﺅنٹس سے متعلق ڈاکٹر شاہد مسعود کا دعویٰ جھوٹا ثابت ہونے کے بعد سپریم کورٹ نے زینب قتل از خود نوٹس کی سماعت کی تاریخ بھی تبدیل کر دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔”شاہد مسعود نے پرچی پر نام لکھ کر چیف جسٹس کو دی تو انہوں نے یہ کہتے ہوئے واپس کر دی کہ۔۔۔“ سپریم کورٹ میں پیشی کے دوران شاہد مسعود نے پرچی پر وزیر کا نام لکھ کر دیا تو چیف جسٹس نے وہ واپس کیوں کر دی؟ حقیقت سامنے آ گئی
سپریم کورٹ نے اگلی سماعت 29 جنوری بروز پیر کرنا تھی تاہم سٹیٹ بینک کو بینکوں کی جانب سے ملزم عمران علی کے اکاﺅنٹس کی تفصیلات ملنے اور ڈاکٹر شاہد مسعود کا دعویٰ جھوٹا ثابت ہونے کے بعد اب یہ سماعت 29 جنوری بیروز پیر کے بجائے 28 جنوری بروز اتوار سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ہو گی۔
ضرور پڑھیں:
مبینہ بینک اکاﺅنٹس کے معاملے پر ملزم عمران علی کا موقف بھی سامنے آ گیا ، بڑی خبر آ گئی
یہ بھی پڑھیں۔۔۔”میں نے انٹرنیٹ پر چلنے والے کاغذات تو سپریم کورٹ میں جمع کروائے ہی نہیں بلکہ۔۔۔“ ڈاکٹر شاہد مسعود نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا، ایسی بات کہہ دی کہ جج صاحبان بھی حیران پریشان رہ جائیں گے
ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ نے ٹی وی اینکر شاہد مسعود اور آئی جی پنجاب کو ریکارڈ سمیت پیش ہونے کا حکم دیدیا ہے جبکہ ڈی جی فرانزک چائلڈ سپیشلسٹ اور ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کو بھی طلب کر لیا ہے۔
https://dailypakistan.com.pk/26-Jan-2018/720468