janbazali
FULL MEMBER
New Recruit
- Joined
- Apr 12, 2012
- Messages
- 65
- Reaction score
- 0
یہ منصوبہ یقینی طور پر شیطان مردود کے صاحبزادے ذارداری نے تیار کیا ہے۔۔۔۔ ملک ریاض کو بکرے کے طور پر پیش کیاگیا ہے۔۔ ۔۔ اس کو یہ گارنٹی دی گئی ہو گی کہ تمھیں کچھ نہیں ہو نے دیں گے۔۔
منصوبے کے مطابق فوج اور عدلیہ کے اداروں کو آمنے سامنے کھڑا کر دیا جائے۔۔ ۔۔ اور جب وہ آپس میں الجھ جائیں تو اپنی نگران حکومت بنا کر االیکشن کرا دیے جائیں۔۔
یہ بات بالکل صحیح ہے کہ لاپتہ افراد کا کیس ایک مصنوئی طریقے سے اچھالا گیا۔۔ ۔۔ حالانکہ لاپتہ افراد میں سے بہت بڑی تعداد ایسے لوگوں کی ہے جو اپنے گھروں میں بغیر بتائے افغانستان گئے ہوئے ہیں۔۔۔
خاص طور پر حامد میر کے اگر چھ مہینے کے پرو گرام اور کالم دیکھے جائیں تو ٧٥٪ اسی اشو پر کیے گئے ہیں۔۔ ۔۔ اور جب سے عدالت نے اس کیس پر سوموٹو لیا ہے۔۔۔ تب سے ہی حامد میر اور دوسرے صحافی اس میں فوج کو ملوث کرنے کی کوشش میں ہے۔۔ یہ کہا جا رہا ہے کہ کچھ ریٹائرڈ فوجی ملک ریاض کے ملازم ہیں ۔۔ ۔۔ ملک ریاض کے ایک لاکھ سے ذیادہ ملازم ہیں۔۔ ۔ اس میں اگر چھ یا سات فوجی بھی ہوں تو اس میں اتنا شور کرنے والی کیا بات ہے۔۔۔
Last edited by a moderator: