Imran Khan
PDF VETERAN
![](/styles/default/xenforo/ranks/FieldMarshal.jpg)
- Joined
- Oct 18, 2007
- Messages
- 68,815
- Reaction score
- 5
- Country
- Location
in open market
1 US Dollar equals
96.38 Pakistani Rupee
1 USD to PKR - Google Search
its 2 years low November 2012 rates back
ڈالر کی قدر میں 1 روپے 26 پیسے کمی,96 روپے تک گر گیا
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11اپریل 2014ء)انٹربینک فاریکس اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی جاری ہے۔ انٹربینک فاریکس مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار رہا۔ فاریکس مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر ایک روپے چھبیس پیسے کم ہو کر چھیانوے روپے تک گر گیا۔یہ ڈالر کی روپے کے مقابلے میں نومبر دو ہزار بارہ کے بعد کم ترین سطح ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر ایک روپے پچاس پیسے سستا ہو کر اٹھانوے روپے کا ہو گیا۔ -
کراچی (دنیا نیوز)انٹربینک فاریکس اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی جاری ہے۔
انٹربینک فاریکس مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار رہا۔ فاریکس مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر ایک روپے چھبیس پیسے کم ہو کر چھیانوے روپے تک گر گیا۔یہ ڈالر کی روپے کے مقابلے میں نومبر دو ہزار بارہ کے بعد کم ترین سطح ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر ایک روپے پچاس پیسے سستا ہو کر اٹھانوے روپے کا ہو گیا۔ -
روزنامہ اُردو پوائنٹ، ڈالر کی قدر میں 1 روپے 26 پیسے کمی,96 روپے تک گر گیا