Zibago
ELITE MEMBER
- Joined
- Feb 21, 2012
- Messages
- 37,006
- Reaction score
- 12
- Country
- Location
حکومت کا دفاعی بجٹ میں 100 ارب روپے اضافے کا فیصلہ
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 مئی 2016ء)حکومت نے دفاعی بجٹ میں 100 ارب روپے اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دفاعی بجٹ کے حوالے سے حکومت اور فوج کی اعلی قیادت کے درمیان جی ایچ کیو میں ہونے والے مذاکرات مکمل ہو گئے ہیں۔ حکومت نے رواں سال کے دفاعی بجٹ میں 100 ارب روپے کے اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔
(خبر جاری ہے)
حکومت کی جانب سے رواں سال کے دفاعی بجٹ کیلئے 788 ارب روپے مختص کیے گئے تھے۔ تاہم عسکری حکام کی درخواست کے بعد دفاعی بجٹ 900 ارب روپے سے زائد رکھا جائے گا۔ دہشت گردی کیخلاف جنگ کے اخراجات دفاعی بجٹ کا حصہ نہیں ہوں گے۔ دہشت گردی کیخلاف جنگ کے اخراجاتحکومت برداشت کرے گی۔ پاک نیوی اور پاک فضائیہ کے بجٹ میں بھی 10 سے 15 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔
http://m.urdupoint.com/daily/livenews/2016-05-21/news-650879.html