MFB866
FULL MEMBER
New Recruit
- Joined
- Nov 21, 2018
- Messages
- 2
- Reaction score
- 0
- Country
- Location
(بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں)
ڈیرہ اسماعیل شہر کا فخر
ایک بیٹی آئینہ وسیم
جو آج کے اس دور میں بھی اپنے باپ دادا اور بزرگوں کے ساڑھے چار سو سالہ پرانے فن کو زندہ رکھنے کا جنون لئے اپنی تعلیم کے ساتھ ساتھ لوہے کا قلم اپنے معصوم ھاتھ میں تھامے لکڑی کے تختوں پر رنگ بکھیرتے اور خوبصورت نقش و نگاری سے مغلیہ دور کی ثقافت کو اور اپنے بزرگوں کی وراثت زندہ رکھنے والی اس بیٹی کا ساتھ دیں ۔
اس سے پہلے کہ اس خاندان کی مفلسی اور معاشرے کی بےحسی ان کے اس فن کو نگل لے
آئیں اس پیج کو لائک کریں اور شیئر کریں
تاکہ ہم اس بیٹی کے اس نایاب کام کو پورے ملک اور پوری دنیا میں متعارف کرا سکیں۔
میڈیا والے تمام دوست اپنے اپنے فورم سے ڈیرہ شہر کی بیٹی کی آواز بنے
https://www.facebook.com/aaina.lacquer.woodwork/