"After my corona virus test came positive, I gave 6 thousand rupees to airport staff and came out from airport without any problem." Most probably from Lahore airport. Came from Spain.
wow just wow
لاہور (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20مارچ 2020ء)
پاکستان کورونا وائرس سے اس وقت تک بچا رہا جب کئی ممالک میں اس کے سینکڑوں کیسز رپورٹ ہو چکے تھے
،پاکستان میں ایک کیس رپورٹ ہوا جس کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے مریضوں کی تعداد 458 ہو چکی ہے،یہاں پر حکومتی اقدامات پر کئی سوالات بھی اٹھائے جا رہے ہیں کہ جب
کورونا وائرس کو روکنے اور قابو پانے کے اقدمات بھی معلوم تھے۔ایسے میں سپین سے آئے ہوئے گجرات کے علاقہ شادیوال کے رہائشی
کورونا وائرس کے مریض بشارت نے میڈیا کو بتایا ہے کہ میرا
ائیرپورٹ پر ٹیسٹ کیا گیا تھا جس میں
کورونا وائرس مثبت آیا تھا لیکن میں
ائیرپورٹ حکام کو 6 ہزار رشوت دے کر باہر نکل آیا۔میں دو تین دن گھر رہا اور لوگوں سے ملتا جلتا رہا۔بتایا گیا ہے کہ بشارت کے صاحبزادے میں بھی
کورونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔
https://www.urdupoint.com/daily/liv...IqUbXiVkRiQHc-rOWA3Y0K93ltQ9tcHxyINLHM2RXmlHA