What's new

Biking Adventures in the Pakistan.

GB

...
c439a8c7bccaacf53ec628b8cf75d2b5.jpg




d6b6729f9ed70d1d67d208d77cb2cdd8.jpg
 
. .
اپر کچورا سے زھوک نالہ کی طرف نکلے تو ھلکی ھلکی بونداباری ھو رھی تھی ۔ زھوک نالہ جو کچورا میں پتھروں سر پٹخ پٹخ کے دھودیا رنگت میں تھا ۔ یہاں قدرے سکون سے بہ رھا تھا اور اسکا رنگ بھی کہیں نیلا اور۔کہیں سبز ھو رھا تھا ۔ چار کلومیٹر گذر کر ایک چھوٹا سا گاؤں آیا جہاں عورتیں اپنے گھروں کے باھر سے بہتے چشمے سے کپڑے دھو رھی تھیں ۔ یہاں بوندا باری تو رک چکی تھی مگر بادل پہاڑوں سے نیچے اتر کر وادی میں پھیل رھے تھے ۔ اسی ماحول میں لی گئ یہ تصویر


58679367_2545604082151727_8955555983858335744_o.jpg
 
. . .
S.M Adventurer

آج کی یہ تحریر بائکرز حضرات کے لئے خصوصا اور تمام لوگوں کے لئے عموما۔
معزز سیاح جب آپ جگلوٹ پہنچ جاتے ہیں تو آپ کے پاس دو آپشن ہے یا تو آپ استور دیوسائی سے ہوتے ہوئے سکردو آئے یا جگلوٹ روندو سے سکردو۔
جب آپ استور کا راستہ اختیار کرتے ہیں تو آپ باتوں کا خیال رکھے۔

1 :پیڑول کی ٹینکی آپ نے جگلوٹ یا استور سے ضرور فل کروانی ہے کیونکہ دیوسائی میں کوئی پیڑول پمپ نہیں ہے۔

2:گرم کپڑے اور بائکر حضرات پلاسٹک کوڈ ضرور ساتھ لائے۔

3:سٹیمنی ٹائر اور ایک پمپ مشین بھی ساتھ رکھے۔

5:کچھ خشک خوراک آپنے ساتھ رکھے۔

6:تمام بائکرز حضرات ہمیشہ ایک ساتھ جھرمٹ میں سفر کریں۔

7:ایک موسپل بھی ساتھ لائے گرمی کی صورت میں دیوسائی ہیں مچھر زیادہ اتے ہیں۔

8:ایک عدد ایس کام سم بھی ساتھ رکھے دیوسائی میں ایس کام سم چلتی ہے۔

9:جتنا ہو سکے آلٹو مہران میں فیملی کیساتھ آنے سے اجتناب کریں بلکہ اس کے جگلوٹ سے دوسرا راستہ اختیار کریں۔

10: آگر کوئی بھائی مجبوری میں آپ سے کوئی مدد مانگے تو بخل مت کیجئے ہو سکتا ہے آگے جاکر آپکو بھی وہ مصیبت آن پڑے پھر وہ بھی آپ سے روگردانی اختیار کے۔

11:لوکل آگر کوئی آپکی مدد کرنا چاہے تو بلا ججک ان سے مدد لے لے میں نے آکثر بھائیوں کو جب کوئی مدد آفر کرے تو ٹھکراتے دیکھا ہے۔

12 دیوسائی میں چار موسمی خیمہ نما ہوٹلز مختلف مقامات پر ہیں جہاں کھانا چائے وغیرہ دستیاب ہیں۔

13:شوسر لیک بڑا پانی کالا پانی ان تمام جھگوں پر آپ فری کیمپنگ کر سکتے ہیں۔

14:وائلڈ لائف عملہ کے ساتھ ہمیشہ تعاون کریں۔

15:فیشنک کے لئے آپ وہی سے پرمٹ لے سکتے ہیں۔

17:کیمپنک ہمیشہ روڈ کے قریب کریں۔

19:گھاس کے اوپر آپ چلے تو ہمیشہ احتیاط برتے کیونکہ ان کے بھیج گھڑے آپ کے لئے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے ۔



المدينہ گیسٹ ہاوس سکردو کے وسط میں موجود ہیں
ہمارے پاس مناسب قیمت پر روم دستیاب ہیں۔
ڈبل بیڈ ،تین بیڈ ،چار بیڈ اور پانچ بیڈ کے روم دستیاب ہے فل سپیڈ وائی فائی کی سہولت اور جرنیٹر سسٹم سے بھی مزین ہیں ۔
اور ہر قسم کی گاڑیاں بکنگ اور رینٹ کے لئے دستیاب ہیں ۔
عقب میں تین منٹ کے فاصلے پر نہایت خوبصورت ریسٹورنٹ آپ لوگوں کا انتظار کر رہے ہیں۔۔
آپ لوگوں کی آمد ہمارے لئے باعث مسرت ہیں ۔۔
مزید معلومات کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں۔۔

S. M Adventurer - 03216538100
 
.
Kali Ghati, Kaghan

Picture .. Adil Hussain

60972124_2587936821251786_6057013114203799552_n.jpg




60877422_2587936877918447_416437988910694400_n.jpg
 
. .
Shahi ground
Kalam
Swat Valley
May 25 2019
Pic By: Farooq Umer Seeru

61658422_2590216451023823_9163334471435419648_n.jpg
 
.
Upon reaching Ratti Gali after a tough ride and even tougher climb, I reminded the younger and fitter riders the following,
.
1. Who amongst us is the only one riding a nonbranded bike (United is hardly a brand)? All of them were riding international brands like Honda, Suzuki and Yamahas whereas I rode a locally made United trail.
2. Who amongst us is riding the bike which is sold cheapest in the market? It was my United Trail bought new for 90k.
3. Which was the most capable bike that allowed an unfit old man to reach Ratti Gali which is a tough track even for 4x4s.

It is not money or brand but suitability for purpose that matters and should determine our choice of machines. I didnt for a moment ever felt embarrassed for riding a locally made cheap bike.

After half a century of riding I find my United trail most capable and suitable bike available in Pakistan with ease of maintenance.

I intend to use it for most of the challenging rides I am planning, IA.

PS: My United trail has a beefed up 250cc water cooled, OHV engine; an over torqued, underweight pocket rocket.
Credit : Omar Khan



61453741_2597946170250851_1767456257226047488_n.jpg




61373118_2597946283584173_277560973013811200_o.jpg
 
.
`
Heavenly Beautiful Kaghan Valley.

Picture : Azhar Sheikh


62556189_2615493785162756_8055109768060076032_n.jpg
 
. . . .
Karachi Track - Heavy Bike Racing 2018 -

 
.

Latest posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom