What's new

بجٹ 2016-17غیر ملکی ڈراموں پر بھی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

Zibago

ELITE MEMBER
Joined
Feb 21, 2012
Messages
37,006
Reaction score
12
Country
Pakistan
Location
Pakistan
بجٹ 2016-17غیر ملکی ڈراموں پر بھی ٹیکس لگانے کا فیصلہ
pic_1465049528.jpg._3

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 جون۔2016ء)حکومتی ٹیکسز سے انٹرٹینمنٹ چینلز بھی نہ بچ سکے، غیرملکی ڈراموں پر ود ہولڈنگ ٹیکس لگادیا گیا۔ وزیرخزانہ کہتے ہیں’ اب غیرملکی اداکار بھی اشتہاروں میں کم نظرآئیں گے۔غیرملکی فلموں کی نمائش کے باعث پاکستان فلم انڈسٹری پہلے ہی تباہ ہوچکی ہے،اور گزشتہ کئی برسوں سے پاکستانی چینلز پر غیرملکی ڈراموں کا راج ہے۔
(خبر جاری ہے)
ان ڈراموں سے ڈرامہ انڈسٹری بحران کا شکار ہورہی تھی۔ ایسے میں وزیرخزانہ نے تاریخی قدم اٹھایا۔اسحاق ڈار نے غیرملکی ڈراموں پر ٹیکس لگایا ساتھ ہی بیرون ملک تیار اشتہارات پر 20 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کردیا ، اب اشتہارات میں غیرملکی اداکار کم نظر آئیں گے۔امید ہے کہ وزیرخزانہ کے اقدامات کے باعث پاکستانی ڈرامہ اور ایڈورٹائزنگ انڈسٹری کی صورتحال بہتر ہوجائے گی۔ ۔
http://m.urdupoint.com/daily/livenews/2016-06-04/news-660016.html
First good decision
@django @Moonlight @The Sandman @Akheilos @Jonah Arthur @Hell hound @friendly_troll96 @Mr.Meap @Ray_of_Hope @PaklovesTurkiye
 
. . . . .
Very well done.. This tax and the increase in lprices of cigarettes is very good.
 
. .

GUUD
 
.

A welcome decision, though the money gained will probably end up in pockets of some baboon stooge
 
. . . . . .
yo ho ho and a bottle of rum :guns:for english stuff while indian garbage can go to hell.
 
.

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom