What's new

BEST WORD

New Recruit

Joined
Jan 8, 2019
Messages
3
Reaction score
0
Country
Pakistan
Location
Pakistan
سْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم
ﺍَﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ

انسان کی زندگی میں صبر، شکر اور محبت تینوں کا بڑا مقام ہے۔
صبر مصیبت کو ٹالتا ہے۔ شکر نعمت کو بڑھاتا ہے۔
اور محبت خوشیوں کا خزانہ ہے۔
اس خوبصورت صبح کی ساری تازگی اور رعنائیوں کے ساتھ میری آپکے لئے دعا ہے کہ
اللہ رب العزت
آپ کو ان تینوں خزانوں سے خوب مالا مال کرے اور اپنی خاص رحمت سے آپ اور آپ کے گھرانے پر ہمیشہ مہربان رہے اور اپنی شان و صفات کے مطابق آپکو خوب نوازے.

آمین یارب العالمین
صبح بخیر
 
.
Back
Top Bottom