The Eagle
SENIOR MODERATOR
- Joined
- Oct 15, 2015
- Messages
- 24,239
- Reaction score
- 258
- Country
- Location
اہ کو چاہیے ایک عمر اثر ہونے تک
کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
Chooo k guzra tha jo Teri zulfay'n
اہ کو چاہیے ایک عمر اثر ہونے تک
کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک
Chooo k guzra tha jo Teri zulfay'n
Ab vo jhonka hva ka pagal hain
Gr halva bnana ho maqsood
اس زلف پے پھبتی شب دیجور کی سوجھی
اندھے کو اندھیرے میں بری دور کی سوجھی
یہ تو حد ہو گئیGr halva bnana ho maqsood
To darkaar hain sooji
Kysay keh do k kitna mushkil hain Urdu typna
Bat to sach hain pr bat hain rusvai ki
Dyslexia ?
پوچھا جو ان سے چاند نکلتا ہے کس طرحاہ کو چاہیے ایک عمر اثر ہونے تک
کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک
اور بھی کام ہیں زمانے میں کھانے کے سواGr halva bnana ho maqsood
To darkaar hain sooji
New Recruit
کیا بات ہے حضرت اقبال کی، فرماتے ہیں
انداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات
اب ان کی بات بھی دل میں نہ اترے تو کس کی اترے
پوچھا جو ان سے چاند نکلتا ہے کس طرح
زلفوں کو رخ پہ ڈال کے جھٹکا دیا کہ یوں
کی میرے قتل ک بعد اس نے جفا سے توبہ
ہاے اس زود پشیمان کا پشیمان ہونا
یوں قتل سے بچوں کے وہ بدنام نہ ہوتا
افسوس کے فرعون کو کالج کی نہ سوجی
ﺟﻔﺎ ﺟﻮ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺟﻔﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟکی میرے قتل ک بعد اس نے جفا سے توبہ
ہاے اس زود پشیمان کا پشیمان ہونا