AHMED85
SENIOR MEMBER
- Joined
- Aug 25, 2009
- Messages
- 2,562
- Reaction score
- 0
- Country
- Location
جس بندے نے سب کچھ ڈونیٹ کر دیا ڈاکٹر عبدالقدیر خان گریٹ آدمی ہے
پہلے میں بھی یقین نہیں کرتا تھا کے اک نیوکلیر سائنسدان 4466 پینشن لیتا تھا
حد ہے ویسے
لعنت ہے پرانی حکومت پے کے ایسے آدمی کے ساتھ ناروا سلوک کیا
ایسے آدمی کو پریذڈنٹ ہونا چاہے
Share your views after watching this video.