What's new

pkuser2k12

SENIOR MEMBER
Joined
Oct 28, 2012
Messages
6,460
Reaction score
3
Country
Pakistan
Location
Pakistan
ترقی کیلئے کشمیریوں کو قتل کرنیوالابھارتی افسرگرفتار



مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسداد دہشت گردی فورس کے ایک اعلیٰ افسر اور اس کے محافظ کو گرفتار کرلیا گیا



سری نگر(اے پی)۔سب انسپکٹر شیو کمار شرما اور اس کے محافظ پرالزام عائد کیا گیا کہ وہ جہادی تنظیموں میں بھرتی کے لیے کشمیریوں کی حوصلہ افزائی کرتے تھے اور بعدازاں ان پر نظر رکھ کر انہیں گرفتار یا قتل کرکے حکومت سے ایوارڈ، انعامات اور ترقیاں وصول کرتے رہے۔



اس گرفتاری سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس کے اندر پھیلنی والی کرپشن کا اندازہ ہوتا ہے۔​

SOURCE:
DUNYA NEWS
Roznama Dunya :
 
. .

Latest posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom