What's new

1st July "SMS Boycott Day"

FarhanDanish

FULL MEMBER

New Recruit

Joined
May 21, 2009
Messages
24
Reaction score
0
یکم جولائی کو ایس ایم ایس بائیکاٹ ڈے ہے۔
کیونکہ حکومت نے ہر ایس ایم ایس پر 20پیسے ٹیکس لگا دیا ہے اور اس بات کا قوی امکان ہے یکم جولائی سےتمام ایس ایم ایس پیکیجز ختم ہو جائیں۔
آپ سے گذارش ہے کہ یکم جولائی کو ایس ایم ایس کا بائیکاٹ کریں۔ تاکہ تمام کمپنوں کو ریکارڈ لوس ہو اور تمام کمپنیاں حکومت سے احتجاج کریں۔

تعا ون کےطلبگار
پاکستان ایس ایم ایس اینڈ موبائل مسیجنگ ایسوی ایشن
 
Well its good IMO..the packages are waste of time and i dont like congestion of network.
 
ٹیکس لگانے سے حکومت مخالف ایس ایم ایس بند نہیں ہوں گے
 
I don't think government has done this to avoid anti government Sms..This is done to leech more money from public.
 
پاکستان ایس ایم ایس اینڈ موبائل مسیجنگ ایسوی ایشن تمام ایس ایم ایس لورز کومبارک باد پیش کرتی ہے
 
Back
Top Bottom