TechMan
FULL MEMBER
- Joined
- Jan 24, 2008
- Messages
- 771
- Reaction score
- 0
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اگر متحدہ واقعی میں کراچی کی ٹرف وار اور بھتہ وار میں ملوث نہیں اور تسلسل سے گرنے والی ١٢-١٣ لاشوں کو رکوانا چاہتی ہے اور کراچی کا امن بحال کرواکے
کراچی کی معاشی اور سماجی سرگرمیوں کو پھر سے شروع کروانا چاہتی ہے
تو
متحدہ پر فرض ہے کے وہ آئندہ وزیر اعظم کو صرف
اور صرف اسی صورت میں ووٹ دے
جب کراچی میں قتل و غارت گری بند کردی جائے
اور کراچی میں مکمل امن و امان بحال کیا جائے
اب یقین دہانیوں سے بات نہیں بننی چاہیے
عملی اقدامات کے بغیر معاملہ آگے نہیں چلنا چاہیے
اگر متحدہ ایسے تمام اقدامات نہیں کرواسکتی
کراچی کے لوگوں کا قتل عام نہیں رکوا سکتی
اور اگلا وزیراعظم لانے میں حکومت کا ساتھ دیتی ہے
اور کراچی ویسا کا ویسا رہتا ہے
تو میرا متحدہ سپورٹز اور ووٹرز سے سوال ہے کہ
کیا آپ پھر بھی متحدہ کو ہی ووٹ دینگے؟؟
اگر ہاں تو پھر
گاؤں میں رہنے والے انپڑھ جاہل اور مزارع کو متحدہ ووٹرز سے سوال کرنے کا حق ہے
کہ بھائی لوگو ہم تو بار بار اس وڈیرے کو ووٹ دیتے ہیں جو ہمارا
معاشی اور جانی تحفظ کرنے کا وعدہ کر کے استحصال کرتا ہے
کیوں کہ ہم جاہل ہیں ہم فیصلہ تبدیل نہیں کرتے تبدیلی لانے کی صلاحیت نہیں
تم متحدہ کو ووٹ کس کھاتے میں دیتے ہو؟؟؟
انپڑھ اور جاہل ہم ہیں یا تم؟؟؟