What's new

دو ہزار اٹھارہ تک لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ممکن نہیں: خواجہ آصف

Zibago

ELITE MEMBER
Joined
Feb 21, 2012
Messages
37,002
Reaction score
12
Country
Pakistan
Location
Pakistan
دو ہزار اٹھارہ تک لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ممکن نہیں: خواجہ آصف

04 Jan, 2016 دنیا نیوز

اسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی اسمبلی میں جمع کرائے گئے تحریری بیان میں وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا کہ آئی پی پیز کے 43 میں 14 منصوبے بند پڑے ہیں۔ 21 منصوبے 50 فیصد سے بھی کم پیداوار دے رہے ہیں جبکہ صرف 3 پاور پراجیکٹس کی پیداوار 90 فیصد ہے۔ ملک میں ایک بھی خود مختا رکمپنی ایسی نہیں جس کی پیداوار سو فیصد ہو۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کی مدت کے اختتام پر ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار 18034 میگاواٹ جبکہ طلب 25790 میگا واٹ ہو گی۔ یوں 2018 میں بھی بجلی شارٹ فال ساڑھے 7 ہزار میگاواٹ سے زائد ہو گا۔
National News and Updates - Dunya News : دو ہزار اٹھارہ تک لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ممکن نہیں: خواجہ آصف Hamariweb.com
 
ویسے بھی ہمیں ان بی سی سے امید نہیں تھی ۔ چلو 2040 میں کرا دینا ہمیں کوئی جلدی نہیں
 
Log to Wase he ab used to ho Gaye hain load shedding se. 2018 tak deeth ho Jayen ge.
Someone should tell him, "koi haya hoty hai koi Sharam hoty hai". :/
 
he clarified that media wrongly interpreted his statement.. what he meant was till end of this govt PMLN will add another 18000 MW which is way above need...
 
he clarified that media wrongly interpreted his statement.. what he meant was till end of this govt PMLN will add another 18000 MW which is way above need...
Bakwaas karta hai . Scrambling to salvage the situation. Ghatya loug!
 
Back
Top Bottom