یونیورسٹی میں ایک لڑکی بہت پسند آئی۔ بات کرنے کی ہمت نہیں ہوئی۔ پھر دوست نے کہا 100 کے نوٹ پر نمبر لکھ کے دے دو۔
میں نے نوٹ پہ نمبر لکھ کے اسے دیا اور کہا کہ آپ کا گرا ہے۔ اس نے چپ کر کے پکڑ لیااور کینٹین سے برگر لے کر کھا لیا۔
اب برگر والا مجھے میسج کر کے پوچھتا ہے: "برگر کیسا تھا؟ پھر کب آؤ گی...