5 saal say upper jail hui tu phir High court bhi chalay jayen phir bhi jail main hi rahin gay. Hight court 5+ years jail term per suspend nahi kerti jail sentence.
نوازشریف اورمریم نوازکی فیصلہ مؤخرکرنےکی درخواست پرسماعت جاری
نیب کی جانب سےشریف فیملی کی درخواست کی مخالفت
فیصلہ موخر کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
احتساب عدالت نے سماعت ایک گھنٹے کے لیے مؤخرکردی
اسلام آبادانتظامیہ نےشہرکےداخلی راستوں پرسیکیورٹی بڑھادی
اسلام آبادکےداخلی راستوں پرپولیس کی اضافی نفری تعینات
قیدی وین بھی اسلام آبادکےداخلی راستوں پرپہنچادی گئی
اسلام آبادکےداخلی راستوں پرگاڑیوں کی چیکنگ
اسلام آباد:نیب کےڈپٹی پراسیکیوٹرسردارمظفراحتساب عدالت میں موجود
اسلام آباد:ن لیگ کے...