What's new

Search results

  1. nizamuddin

    Iqtibasat

    جب کسی لکھاری کا مسودہ رد کیا جاتا ہے، کسی شاعر کا کلام ناقابل اشاعت قرار دیا جاتا ہے، کسی مصور کی تصویر ریجیکٹ کی جاتی ہے، تب بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاں تب بھی اتنا دکھ محسوس نہیں ہوتا جتنا اپنی ذات، اپنے وجود کی ریجیکشن پر ہوتا ہے۔ کیونکہ پہلی صورت میں انسان کی ’’تخلیق‘‘ کو رد کیا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
  2. nizamuddin

    Iqtibasat

    توبہ ہم زمانہ جہالیت سے دورِ اسلام میں آکر ایک ہی دفعہ توبہ کرتے ہیں۔ ساری عمر پھر عمل صالح توکرتے رہتے ہیں مگر بار بار کی توبہ بھول جاتے ہیں۔ ہم ایک کھائی سے بچ کر سمجھتے ہیں کہ زندگی میں پھر کوئی کھائی نہیں آئے گی اور اگر آئی بھی تو ہم بچ کر نکل جائیں گے۔ ہم ہمیشہ نیکیوں کو اپنا انعام...
  3. nizamuddin

    Urdu Desinged Poetry

    شمع مزار تھی نہ کوئی سوگوار تھا تم جس پہ رو رہے تھے یہ کس کا مزار تھا تڑپوں گا عمر بھر دل مرحوم کے لئے کمبخت نامراد، لڑکپن کا یار تھا سودائے عشق اور ہے، وحشت کچھ اور شے مجنوں کا کوئی دوست فسانہ نگار تھا جادو ہے یا طلسم تمہاری زبان میں تم جھوٹ کہہ رہے تھے مجھے اعتبار تھا کیا کیا ہمارے...
  4. nizamuddin

    sunhairi baat, aaj ki baat, aqwal-e-zareen

    سنہری بات زندگی ایسے جیو کہ کوئی ہنسے تو تمہاری وجہ سے ہنسے ۔۔۔۔۔۔ تم پر نہیں۔ اور کوئی روئے تو تمہارے لئے روئے ۔۔۔۔۔۔ تمہاری وجہ سے نہیں۔
  5. nizamuddin

    tanz-o-mazah

    ادیب لوگ یوں تو آپس کی روٹھ راٹھ، چھوٹی موٹی ناراضگیاں ہمارے درمیان درجنوں بار ویسے ہی ہوئیں جیسے ہر میاں بیوی کے درمیان ہونا چاہئے۔ لیکن ہماری اصل بڑی لڑائی ایک بار ہوئی۔ اسلام آباد میں ہم نے اپنے ڈرائنگ روم کے لئے قالین خریدنا تھا۔ میں نے بڑے شوق سے ایک قالین پسند کیا جس کی زمین سفید اور...
  6. nizamuddin

    sunhairi baat, aaj ki baat, aqwal-e-zareen

    سنہری بات اک ذرا ذائقے میں کڑوا ہے ورنہ سچ کا کوئی جواب نہیں
  7. nizamuddin

    Urdu Desinged Poetry

    کون کہتا ہے محبت کی زباں ہوتی ہے یہ حقیقت تو نگاہوں سے بیاں ہوتی ہے وہ نہ آئے تو ستاتی ہے خلش سی دل کو وہ جو آئے تو خلش اور جواں ہوتی ہے روح کو شاد کرے دل کو جو پرنور کرے ہر نظارے میں یہ تنویر کہاں ہوتی ہے ضبطِ سیلابِ محبت کو کہاں تک روکے دل میں جو بات ہو آنکھوں سے عیاں ہوتی ہے زندگی...
  8. nizamuddin

    Iqtibasat

    مشیتِ ایزدی تدبیر بھی تقدیر کے آگے سرنگوں ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔ مشیتِ ایزدی کے سامنے لبیک کہنا ہی بندگی کا اصل مفہوم ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے تمہارے چاہنے، سوچنے یا کرنے سے ہی اگر تمام مسئلے حل ہوسکتے تو پھر خدا کہاں ہے؟ ہم منزل کی سمت قدم بڑھا کر سفر تو شروع کرسکتے ہیں لیکن منزل پالینا ضروری نہیں ٹھہرتا۔...
  9. nizamuddin

    Iqtibasat

    جیل گزشتہ دنوں میرے ایک دوست کو غلطی سے پولیس پکڑ کر لے گئی۔ یاد رہے یہ غلطی میرے دوست کی نہیں پولیس کی تھی، لہٰذا اسے فوراً تین دن بعد چھوڑ دیا گیا۔ مجھے اس کی خوش قسمتی پر رشک آرہا تھا جسے بلاوجہ جیل میں رہنے کی سعادت نصیب ہوئی ورنہ یہاں جانے کے لئے تو بڑے بڑے لوگوں کو بھی گھنٹوں تقریریں،...
  10. nizamuddin

    Urdu Desinged Poetry

    صحرا ہی غنیمت ہے، جو گھر جاؤ گے لوگو وہ عالم وحشت ہے کہ مرجاؤ گے لوگو یادوں کے تعاقب میں اگر جاؤگے لوگو میری ہی طرح تم بھی بکھر جاؤ گے لوگو وہ موجِ صبا بھی ہو تو ہشیار ہی رہنا سوکھے ہوئے پتے ہو بکھر جاؤگے لوگو اس خاک پہ موسم تو گزرتے ہی رہے ہیں موسم ہی تو ہو تم بھی گزر جاؤ گے لوگو اجڑے...
  11. nizamuddin

    Uygurs lost everything after leaving home

    thanks for sharing
  12. nizamuddin

    Bangladeshi Fashion

    wao............ nice sharing
  13. nizamuddin

    India's never ending dream of a space plane!

    Awesome post...... thanks for sharing
  14. nizamuddin

    Three Pakistani mosques make it to 'world's most beautiful mosques' list

    Awesome and more informative posting.... thanks
  15. nizamuddin

    sunhairi baat, aaj ki baat, aqwal-e-zareen

    ہمیشہ اپنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کرو، کیونکہ انسان پہاڑوں سے نہیں، پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے۔
  16. nizamuddin

    Urdu Desinged Poetry

    دل ویراں ہے، تیری یاد ہے، تنہائی ہے زندگی درد کی بانہوں میں سمٹ آئی ہے مرے محبوب زمانے میں کوئی تجھ سا کہاں تیرے جانے سے میری جان پہ بن آئی ہے ایسا اجڑا ہے امیدوں کا چمن تیرے بعد پھول مرجھائے، بہاروں پہ خزاں چھائی ہے چھاگئے چاروں طرف اندھیرے سائے میری تقدیر میرے حال پہ شرمائی ہے (خواجہ...
  17. nizamuddin

    Iqtibasat

    آدم شناس بعض لوگ چینی کے برتن کی طرح ٹوٹتے ہیں، کہ مسالے سے آسانی سے جڑ تو جاتے ہیں مگر وہ بال اور جوڑ پہلے نظر آتا ہے، برتن بعد میں۔ اس کے برعکس کچھ ڈھیٹ اور چپکو لوگ ایسے اٹوٹ مادے کے بنے ہوتے ہیں کہ چیونگ گم کی طرح کتنا ہی چباؤ ٹوٹنے کا نام نہیں لیتے۔ کھینچنے سے کھنچتے ہیں، چھوڑے سے جاتے...
  18. nizamuddin

    Iqtibasat

    جب روز قیامت اللہ زمین آسمان کو بلائے گا ۔۔۔۔ تو ہر چیز کھنچی چلی آئے گی ۔۔۔ طوعاً یا کرہاً۔۔۔۔۔ خوشی سے یا ناخوشی سے ۔۔۔۔۔۔ جب ہم اللہ کے بلانے پر نماز اور قرآن کی طرف نہیں آتے تو اللہ ہمارے لئے ایسے حالات بنادیتا ہے، یہ دنیا اتنی تنگ کردیتا ہے کہ ہمیں زبردستی، سخت ناخوشی کے عالم میں آنا...
Back
Top Bottom