What's new

The steps IK should've had taken after 2013 elections

Bratva

PDF THINK TANK: ANALYST
Joined
Jun 8, 2010
Messages
13,832
Reaction score
67
Country
Pakistan
Location
Qatar
Some interesting and logical observations posted in another forum. It is consistent with what I'm or some other member ( @Chak Bamu ) trying to say or convey during our debates of what must be IK priorities.

Starting with Haroon Rasheed column

x9441_73627737.jpg.pagespeed.ic.7XaaEDqSCM.jpg





بابا جی کی ساری باتیں ٹھیک نہیں ہوسکتیں لیکن ساری کی ساری غلط بھی نہیں ہو سکتیں۔۔۔۔۔۔ پارٹی کی تنظیم وغیرہ کے بارے میں جو مشورے بابا جی بار بار دے رہا ہے وہ ٹھیک ہیں۔ پارٹی کی تنظیم اور الیکشنز بُہت ضروری ہیں۔ پارٹی میں نااتفاقی بھی بُہت ہے۔ آج اگر خدانخواستہ عمران نہیں رہے تو دیکھنا ساری کی ساری پی ٹی آئی 50 دھڑوں میں تحلیل ہو جائیگی کیونکہ خان کسی دوسرے کو آگے آنے دیتا ہی نہیں۔ خان سمجھتا ہے کہ کیمرہ ہر دم اُن پر ہو اور مائیک ہر دم اُنکے ہاتھ میں ہو۔ یہ بات پی ٹی آئی کے دوستوں کو شائد بُری لگے لیکن حقیقت یہی ہے۔

میں تو کہتا ہوں کہ احتجاج کیساتھ ساتھ سندھ سے ممبر سازی شروع کرائے اور پارٹی الیکشنز کے بعد وہاں پارٹی کو مضبوط کرنے کی کوشش کرے۔ لیکن اس سے بھی پہلے اس حامد خان کو بطور الیکشن کمیشنز تو ہٹائے اور اسکی جگہ وجیہ الدین ٹائپ ایماندار اور سخت گیر بندے کو الیکشن کمیشن مقرر کرے۔

اسکے بعد بلوچستان اور پنجاب کیطرف آئے اور یہاں مرحلہ وار الیکشنز کروائے اور پھر کے پی میں الیکشنز کرائے جائے اور فاٹا پہ بھی توجہ دے کیونکہ وہاں پی ٹی آئی کی کافی سپورٹ ہے لیکن چونکہ وہاں نہ تو پی ٹی آئی کوئی توجہ دیتی ہے اور نہ وہاں کا الیکشن کا نظام ٹھیک ہے۔ اسلیے 12 میں سے بڑی مُشکل سے ایک سیٹ پی ٹی آئی کی قسمت میں آئی وہ بھی اس اُمیدوار کی اپنی کوششیں زیادہ تھیں۔ ویسے کے پی کے زیادہ تر حلقوں کا بھی یہی حال تھا، لوگوں نے خود وؤٹ دیے ورنہ اُمیدواروں نے تو ڈھنگ سے کمپین بھی نہیں کی کیونکہآخری وقت تکخان اور انکی نکمّی ٹیم نے سب کو ٹکٹوں کے لیے لٹکائے رکھا تھا۔ کےپی میں تو اُن پولنگ سٹیشن پہ بھی جیت گئے جہاں انکے پولنگ ایجنٹ بھی نہیں تھے۔ کوئی ان پڑھ یا کوئی ضعیف بندہ آتا تو سٹاف ممبر کو کہتا کہ میرے لیے 'سوباڑی ' یعنی بیٹ پہ مہر لگا دو
1.gif
۔

ابھی سے اسد عمر، عندلیب وغیرہ کی ڈیوٹی لگائے کہ وہ تبدیلی رضا کاروں کو کافی جانچ پڑتا ل کے بعد منتخب کرے کہ وہ سب کے سب پارٹی کے پُرانے اور ہارڈ کور کارکُن ہو کیونکہ پچھلی مرتبہ کافی لوگ نئے تھے اور الیکشنز کے دن سب بھاگ گئے۔ رضا کاروں کی ابھی سے ٹریننگ شروع کرے اور ایک ایک پولنگ سٹیشن کے لیے کم از کم 5 پولنگ ایجنٹس اور 10 مزید رضاکار فی بوتھ ٹریننگ دے اور ٹھیک ٹھاک ٹریننگ دے۔ پچھلی دفعہ کیطرح مذاق نہ کرے کہ آخری چند دنوں میں رضاکار بھی بھرتی کرے اور ٹریننگ بھی دےجو کہ ناممکن تھا۔

خان کو سارے حلقوں سے ممکنہ اُمیدواروں سے درخواستیں ابھی سے منگوانی چاہیے اور پھر پارٹی میں شامل کسی ریٹائرڈ اور ایماندار انٹیلجنس کے بندے کی سربرہی میں پارٹی کے 30-20 یا زیادہ لوگوں کی ایک انٹیلجنس ٹیم تشکیل دینی چاہیے۔ ان بندوں کو سارے پاکستان میں پھیلایا جائے جو ہر حلقے میں جا کے اُن اُمیدواروں کی ہرممکن مفصّل رپورٹ تیار کرے مثلاً اس اُمیدوارکی تعلیم کیا ہے؟ اسکی حلقے میں پوزیشن کیسی ہے؟ وہ ایماندار ہے کہ نہیں ؟ بنک کا ڈیفالٹر تو نہیں؟ تھانوں میں کتنی ایف آئی آر ہیں اور اگر ہیں تو کیوں ہیں؟ قبضہ مافیاں سے تو کوئی تعلق نہیں وغیرہ وغیرہ۔ کہ وہ جب ٹکٹ کے لیے انٹرویوں دینے آئے تو بورڈ کے سامنے ہر اسکا پورا بائیو ڈیٹا ہو جس سے اچھے سے اچھے بندے کو ٹکٹ دینا آسان ہوگا اور فضول کے جھگڑے بھی نہیں ہونگے۔

اسی طرح الیکشنز رول پہ بھی نظر رکھنی چاہیے۔

حلقہ وار سروے بھی کرانا چاہیے کہ کس حلقے میں پی ٹی آئی کے کتنے ممکنہ وؤٹ ہیں۔ اب تو ایک حلقے کا بندہ دوسرے حلقے میں وؤٹ رجسٹرڈ کر سکتا ہے۔ او ر اسطرح ایک سائنسی طریقہ کار سے اُس حلقے میں جہاں پارٹی کے وؤٹ کم ہو مزید وؤٹ رجسٹر بھی کرا سکتے ہیں ۔ ایم کیو ایم کراچی میں یہ کام بھی کرتی ہے۔

بیرونِ ملک پاکستانیوں کے لاکھوں وؤٹ ہیں، میرے خیال میں تقریباً 40 لاکھ ووٹس ہیں۔ اُنمیں ایک بُہت بڑی تعداد پی ٹی آئی کی سپورٹز ہیں۔ انکے ووٹنگ رائٹس کے لیے ابھی سے جدوجہد کرنی چاہیے اور مختلف تجاویز مرتب کرکے الیکشن کمیشن کو دینی چاہیے کہ بیرونِ ملک پاکستانی کس طرح اپنے ووٹ ڈال سکتے ہیں تاکہ اُنکے پاس انکار کا جواز نہ ہو۔ کیونکہ بیرون ملک سے وؤٹ ڈالنے کی شرح کم از کم 70 فیصد سے زیادہ ہوگی ۔

اسکے علاوہ بھی بُہت دوسرے اقدامات اُٹھائے جا سکتے ہیں۔ کہنے کا مطلب ہے کہ اگلا الیکشن ایک سائنسی طریقے سے لڑا جائے پچھلی الیکشنز کی طرح فضول میں لوگوں کا وقت ضائع نہ کیا جائے ۔

خان کو میں نے کسی کے ذریعے یہ مشورہ دینے کی بھی کوشش کی تھی کہ نواز اور زرداری کی طرز حکمرانی پہ تنقید کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی کارگردگی بھی لوگوں کو دیکھائے۔لوگوں کو بتایا جائے کہ پچھلے 18 ماہ میں کے پی میں پی ٹی آئی نےکیا چھوٹے بڑے کام کیے ہیں جن سے لوگوں کی زندگی میں تبدیلی کے اثرات آنا شروع ہو ئے ہیں۔ اور اگلے الیکشن کے لیے کسی طور بھی عدلیہ، آرمی یا الیکشن کمیشن پہ اعتبار نہ کرے بلکہ اپنے زور بازؤں اور سائنسی طریقے سے الیکشن لڑ اجائے۔ لیکن میرے خیال میں خان یہ کبھی بھی نہیں کرینگے کیونکہ خان ایک طرف تو کہہ رہے ہے کہ الیکشز اگلی عید سے پہلے یعنی ۹ مہینے بعد ہو نگے (ویسے موجودہ حالات کے پیش نظر یہ ناممکنات میں سے ہیں) اور تیاری صفر بٹہ صفر ہے۔ میں تو کہتا ہوں اگر الیکشنز 2015 کے آخر یا 2016 میں بھی ہو، پی ٹی آئی کو ابھی سے تیاری کرنی چاہیے۔ اگر پی ٹی آئی نے اگلا الیکشن بھی پچھلے الیکشن کیطرح لڑا میں تو کبھی بھی پی ٹی آئی پہ وقت ضائع نہیں کرونگا اور شائد اور لوگ بھی


 
I can't rad Urdu, but what IK should have done was try to use his mandate to fix up KP.

Have something to show for being elected in at least 1 Province. Rather than b!t<h and whine about not winning all 4. Show the Youth you can be the Hero Pakistan deserves.

His dharna have been useful in arranging rishtas for shaadi-less but it just deflected the attention of Nawaz's weaknesses.

Nawaz can now say "Imran Khan's Dharna's nai humari muluk ko panch sal pechay lagiya." (Imran Khan's protests took our country back 5 years.)
 
I can't rad Urdu, but what IK should have done was try to use his mandate to fix up KP.

Have something to show for being elected in at least 1 Province. Rather than b!t<h and whine about not winning all 4. Show the Youth you can be the Hero Pakistan deserves.

His dharna have been useful in arranging rishtas for shaadi-less but it just deflected the attention of Nawaz's weaknesses.

Nawaz can now say "Imran Khan's Dharna's nai humari muluk ko panch sal pechay lagiya." (Imran Khan's protests took our country back 5 years.)

The gist of entire post is, IK has not done a single thing to fix it's own party mess. There is no grooming of PTI leadership,Imported leadership of PTI has caused disunity among loyal cadre of PTI. If God forbid, IK is no more among us, PTI would be divided in 50 parts. no party reforms initiated by him. Didn't bother to look into Intra party election fraud and corruption and not a single step to fix the shortcomings for next Intra party elections, His egoistic attitude and lack of understanding about national issues.Disunity in KPK PTI provincial government !

There wouldn't be a single chance in hell for IK to win next elections if continues to put all his attention on Dharnas and election dhandaali and ignore his own party mess and some solutions to what should be done to amend his ways
 
Last edited:
The reason PTI appealed to me was that it had a fresh face.

A man.
That took the weakest of Pakistanis,
Led them to something great.
A upset, against all odds,
Enshrining Pakistan's name for centuries.

Fast forward some years to present day.

PTI is now just filled with old lotas.

If Pakistan wants to succeed, it's number 1 priority should be land reform. But IK just brought the very people that have held Pakistan back into a party that wants to move for justice?

Unless IK is using these lotas to create a temporary strategy until the future generations can be taught about Pakistani Politics, they'll be the death of him.
 

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom