What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

PaYtm surely making money out of India.

15171334_1279470468782507_8813097574935497388_n.jpg
 
شادی کے بعد ایک دن بیوی اور شوہر فرصت میں بیٹھے ہوئے تھے. اچانک شوہر نے پوچھا.. ایک بات بتاؤ :شادی سے پہلے تمہارے کتنے boy friend تھے؟
بیوی اندر گئی اور ایک لفافہ لیکر آئی جسمیں چاول کے کچھ دانے اوردوسو روپئے تھے!
شوہر:یہ کیا ھے؟
بیوی:میں جب بھی کوئی boyfriend بناتی تھی تب ایک چاول کا دانہ اس لفافے میں ڈال دیتی تھی!
یہ سنکر شوہر نے چاول کے دانے گنے. کل سات نکلے. بولا کل سات ھیں کوئی بات نہیں آجکل اتنے تو ہر لڑکی کے ھوتے ھیں لیکن یہ دو سو روپئے کس لئے رکھے ھیں؟
بیوی:چار کلو چاول بیچ دئے تھے.
شوہر اب تک کوما میں ھے.

:cheesy:

@war&peace @GreenFalcon @El_Swordsmen
 
bohot nazuk surat e haal hai :rofl::rofl:
 
Back
Top Bottom