What's new

Featured Russia want to sell SU-35 to Pakistan: BBC Urdu

What other optional BVR we have from west that exceed the performance of Meteor sir? I thinks only BVR that can compete with Meteor is AIM-120D8 but much less NEZ range or you're saying to project of USAF that's replace AMRAAM, AIM-260???

I’m saying the Turks are about to face the Greeks with Metwor armed Rafales. They will probably develop a missile with similar or better performance. They already have a missile undergoing testing, now they have to develop a ramjet variant. They have great defense companies and this is a major need, so they will come up with something.

When they do Pakistan should be in a position to buy it and be able to put it on our F-16s. It will restore balance in our region vs a vi the Indians and their Rafales, especially if we can pick up a number of used F-16s to increase our numbers as well as our qualitative capabilities.
Pakistan has leverage on USA before they pull out of Afghanistan. After the, they'll blame Pakistan for their lost war and I see sanctions coming. If Pakistan wants to get something, it's possible before USA kisses Afghanistan good bye.
Most likely true. At best it will probably be the COIN equipment coming out of Afghanistan, such as the MRAPs.
 
That is still over 20 year old technology. Even EF18 growler can fry the balls out of even the 3 DA20... and even if India does not have dedicated EW but they do have access to IAI, western, and Russian top line EW aircraft.

You only talk, while the tech I mention performed very well against very potent enemy against Israeli and western EW systems on 27.02.2019.
 
No its not old concept but Canard increases a surface area for radar detection
Surface area is the sum of Tail + Wing + Canard, you distribute it between two or three based on your design. Point was that larger canards / tail can achieve stealth relatively easily compared to smaller canard / tail
 
Surface area is the sum of Tail + Wing + Canard, you distribute it between two or three based on your design. Point was that larger canards / tail can achieve stealth relatively easily compared to smaller canard / tail
You have extra surface for radar including horizontal and vertical tails, wings from head on Canards only can give minimal RCS from other angles such as from side/diagonal/below they will give the extra surface for radar and we are talking about multiple radar in war like scenarios, not single radars
 
Hi,

Tragically our biggest enemy was Gen Kiyani and his cohort Gen Pasha---and never underestimate the deceit of the air force chief Qamar Suleiman---.

It is not with diplomacy that you can fight the US---you have to fight a war pf words---show the americans their own deceit---show the world the american deceit and the deceit of the nato alliance---.

You do this all in professional and calm manner ---.

Joe Biden is a monster that Trump warned the world about---. Biden is a war monster---sadly---Trump did not know how to deliver his message---.

Bad times are coming for pakistan---pakista has not much to bargain now---.


150 K troops sitting in the GCC---would have given Pakistan many bargaining chips---.

Now---the poor pakistani kids are desperately trying to show how string theyr---yes---as strong as a wet spaghetti noodle---.

People here would have hard time to understand what damage to Pakistan Kiyani has done.
I keep writing here, he and Dar are the two biggest threats Pakistan has faced in the last decade.
One caused havoc on Pakistan security and the other caused havoc on Pakistani economy.

Both should be charged and prosecuted under article 6 of Pakistani Constitution.
All evils Pakistan facing and would face the roots of that are laid by these two people.

Kiyani was a complete disaster, on defence front, on political front for his help to the corrupt Sharifs.
How he got away with it is beyond me.
 
how do you think we are going to get permission for that? Uncle sam wont let us do that!
Pakistan will be banned from recieving western and american parts for their existing arsenal of weapons if the Pak government chooses to side with Russia.
 
I dont see Su-35 coming into PAF in near future. I love to see it but by looking at feasibility, it sounds hard.
However, J10 C is an option that is coming to PAF in near future.
May be Su-35 in limited number join for Naval role due to its long range capacity.
 
I dont see Su-35 coming into PAF in near future. I love to see it but by looking at feasibility, it sounds hard.
However, J10 C is an option that is coming to PAF in near future.
May be Su-35 in limited number join for Naval role due to its long range capacity.
X to doubt on su35 being procured.

Unless it's equipped with an AESA radar and can fire Chinese a2a missiles to allow for ease of integration into the air force then I don't see a place for it.

We jammed the pesa radar it had during 27th of Feb.

Unless this is of course a front for them giving the nod the Chinese to export the J11/J15 series of fighters...[emoji848][emoji848][emoji848]
 
I Agree. The chinese were mostly interested in the su-35 engines. Nothing more.

in multiple wargames the j-10b aced the su35.

PAF should purchase 55-65 J10bs until the J31/Azm project matures.

with regards to russia at best we should purchase more Mi35s, Mi17s and Ak15 assault rifles.
Are u sure that j10c can cut through su35?
 
Are u sure that j10c can cut through su35?
The J10C beat the J16 for the Golden Helmet.

According to Chinese military bloggers, the SU35's electronic system is so backward that it will need an additional electronic pod to compete.
But the drawback is that it can only be used against aircraft. So the J10C is a defensive weapon.

111116.jpg
 
Actually the balance of power has shifter.
1965 war

PAF 150 aircraft
IAF 900 aircraft.

Today the ratio is is 1 :2.5 approx

So Pakistan is in much better position if you consider electronic warfare. We are actually ahead of the Indians but their delusional fantasies keep them ahead

Yes Indeed. I actually meant that today the balance of power is still maintained despite of Rafael Induction. So we should use our energy and finance wisely. In short to medium run induction of more used f16s or even 36 J10 could be good for PAF but there is no critical need of them as per my understanding.
 
Not only Islamabad but many other cities including Sialkot, We can shoot down that thing but decided not to pay attention.
"Not to pay attention " ....... umhh
Fact is we couldn't . And sole reason was shit Air defence system . And never learnt any lesson .
After 2 decades now pakistan AD doctrine is changing ....at last
 
According to BBC URDU Russian foreign minister's visit was part of efforts to sell SU-35 to Pakistan. It also claims that active negotiations are ON for the possible sale of SU-35. It further claims that in August 2018 Russian pilots did some test flights of SU-35 in Pakistan.

I will post the English version of the report as soon as I find it.


روس، پاکستان تعلقات: کیا روسی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان ایس یو 35 طیارے فروخت کرنے کی راہ ہموار کرنے کی کوششوں کا حصہ تھا؟


  • عمر فاروق
  • دفاعی تجزیہ کار
2 گھنٹے قبل
ایس یو 35 فائٹر جیٹ

،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES
،تصویر کا کیپشن
ایس یو 35 فائٹر جیٹ
پاکستان گذشتہ کئی برسوں سے روس سے ایس یو 35 لڑاکا طیارے حاصل کرنے کی کوشش کرتا رہا ہے لیکن روس اور انڈیا کے دیرینہ تعلقات ہر بار اس اہم دفاعی سودے کی راہ میں آڑے آتے رہے ہیں۔
لیکن روسی اور پاکستانی دفاعی ماہرین ناصرف روسی وزیر خارجہ سرگئی لیوروف کے انڈیا اور پاکستان کے حالیہ دورے بلکہ پاکستانی بری فوج کے سربراہ کی جانب سے انڈیا کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کی بالواسطہ پیشکش کو بھی اس سودے کی راہ ہموار کرنے کی کوشش کا حصہ قرار دے رہے ہیں۔
گذشتہ تین برس کے دوران جب بھی پاکستانی فوج نے روس سے جدید ترین ہتھیار خریدنے کے لیے بات چیت کا آغاز کیا تو اس سے پہلے پاکستانی فوج کی قیادت نے ہر مرتبہ ایک قدم آگے بڑھاتے ہوئے اپنے روایتی حریف انڈیا کو امن کی پیشکش کی اور بات چیت کا پیغام دیا۔
ایسا پہلی مرتبہ تین برس قبل ہوا جب پاکستان آرمی کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے 24 اپریل 2018 کو ماسکو کا دورہ کیا جسے روسی اور پاکستانی میڈیا کے بیانات میں دونوں ممالک میں ’وسیع تر فوجی تعاون‘ سے تعبیر کیا گیا۔
عام روش اور چلن کے برعکس انھوں نے اسی اثنا میں انڈیا کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے پڑوسی ملک کو امن مذاکرات کی پیشکش کی۔
اسی طرح جب جنرل قمر جاوید باجوہ اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لیوروف حالیہ دورہ پاکستان کے موقع پر دونوں ممالک سے قریبی دفاعی اور فوجی تعاون پر بات چیت کر رہے تھے تو پاکستانی فوج کے سربراہ نے ایک قدم آگے بڑھ کر انڈیا کو یقین دہانی کروائی، جس کا اظہار مسلح افواج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ پریس نوٹ سے ہوا۔
اس اعلامیے کے مطابق جنرل قمر باجوہ نے کہا کہ خطے کے کسی بھی ملک کے خلاف پاکستان کے کوئی ’جنگی عزائم‘ نہیں ہیں۔


یہ حالات کا تقاضا محسوس ہوتا ہے جس کے تحت روسی ملٹری صنعتی کمپلیکس کو اپنے سیاسی آقاؤں سے ان روسی ساختہ لڑاکا طیاروں ’ایس یو۔35‘ کی فروخت کی منظوری حاصل کرنا ہے، جن کی خریداری میں پاکستان کی فضائیہ نے دلچسپی ظاہر کی ہے۔
پاکستان کی فضائیہ کے سابق سربراہ ایئر مارشل سہیل امان جولائی 2016 میں خاص طور پر ماسکو گئے تاکہ روسی فوجی حکام سے مطلوبہ اسلحہ کی
خریداری کی بات چیت کر سکیں۔

اگست 2018 میں روسی ہوا باز تجرباتی بنیادوں پر متعدد ’ایس یو۔35‘ پاکستان میں اڑا رہے تھے جو اس بات کا اشارہ تھا کہ پاکستانی ملٹری اور روسی فیڈریشن کے ملٹری صنعتی کمپلیکس کے درمیان اس جدید ترین لڑاکا طیارے کی نامعلوم تعداد میں خریداری کے لیے بات چیت جاری ہے۔

قریشی

،تصویر کا ذریعہ@SMQURESHIPTI
اس عمل سے روسی دفاعی حکام کے قبل ازیں دیے گئے اُس بیان کی بھی تردید ہو گئی کہ ’ایس یو۔35‘ طیاروں کی پاکستان کو فراہمی کے لیے کوئی بات چیت نہیں ہو رہی جس سے ممکنہ طور پر برصغیر میں فوجی طاقت کا توازن فیصلہ کن انداز میں تبدیل ہو سکتا ہے۔
روسی خبررساں ادارے ’سپُتنک‘ میں شائع ہونے والی رپورٹ میں روسی وزارت خارجہ کے ایشیا سے متعلق محکمہ دوئم کے ڈائریکٹر ضمیر کابلوف کی اس گفتگو کا حوالہ دیا جس میں انھوں نے کہا کہ ’پاکستان کی طرف سے ممکنہ حصول کے اعلان کے باوجود ماسکو اسلام آباد کو 'ایس یو۔35' لڑاکا طیاروں کی فراہمی پر بات چیت نہیں کر رہا۔‘
قبل ازیں روس میں پاکستانی سفیر نے ’سپُتنک‘ کو بتایا کہ جولائی میں ماسکو میں پاکستان کے چیف آف ایئر سٹاف سہیل امان کی روس سے ’ایس یو۔35‘ کی خریداری کے بارے میں ’بامقصد بات چیت‘ ہوئی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ’ایس یو۔35‘ دو انجن والا جہاز ہے جو طویل فاصلے تک اڑ سکتا (اور بہترین کارکردگی کا حامل) ہے۔ اس طیارے کے ملنے سے پاکستان کو بحیرہ عرب میں اپنی ٹھوس اور نمایاں موجودگی کی صلاحیت حاصل ہو جائے گی جس کے لیے عمر رسیدہ ’میراج سکواڈرن‘ کارآمد نہیں ہیں۔
اسی طرح مقامی طورپر تیارہ کردہ ’جے ایف۔17‘ اپنی پرواز کی حد کے پہلو سے اس مطلوبہ مقصد کو حاصل نہیں کر سکتا۔ شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بات کرتے ہوئے پاک فضائیہ کے ایک سابق پائلٹ نے کہا کہ ’تبدیل ہوتی جیوپالیٹیکس اور چینی سرمایہ کاری کے پیش نظر جس کی تجارتی حد گوادر ہے، وسیع فاصلے تک پرواز کرنے کی صلاحیت رکھنے والے لڑاکا طیاروں کی یقیناً ضرورت رہے گی۔‘
انڈیا ایڑی چوٹی کا زور لگاتا آ رہا ہے کہ ماسکو ’ایس یو۔35‘ جیسے جدید نظام سے آراستہ طیارے پاکستان ایئر فورس کو فروخت نہ کرے جس سے جنوبی ایشیا میں فوجی طاقت کا توازن بگڑ سکتا ہے۔
پاکستانی فضائیہ کے سربراہ کے ماسکو کے دورے اور ’ایس یو۔35‘ کی فروخت کے لیے روسی فوجی حکام سے بات چیت ہونے کے چند ہی ہفتوں بعد سینیئر سکیورٹی اہلکار کی سربراہی میں ایک انڈین وفد روسی حکام کے ساتھ لابی کے لیے ماسکو پہنچا۔
اس دورے پر روسی میڈیا میں ایسی خبروں کا شور اٹھا جن میں ان پاکستانی دعوؤں کی تردید کی گئی تھی کہ ماسکو میں ’ایس یو۔35‘ کی فروخت کے لیے بات چیت ہوئی ہے۔
روسی فیڈریشن کے تاحال سرد جنگ کے دور کے اپنے حلیف انڈیا کے ساتھ پُرکشش اور بھاری دفاعی سودے جاری ہیں اور سیاسی و فوجی تعلقات اب بھی بہت مضبوط ہیں۔ تاہم روسی فوجی صنعتی کمپلیکس اپنے بھاری فوجی ہتھیاروں کی فروخت کے ایک بڑے گاہک کے طور پر پاکستان کی طرف دیکھ رہا ہے۔
’ایس یو۔35‘ کے سودے پر اگر دستخط کر دیے جاتے ہیں تو سرد جنگ کے اختتام کے بعد یہ روس کے سرد جنگ کے زمانے کے حریف پاکستان کو ہتھیاروں کی فراہمی کا سب سے بڑا سودا ہو گا۔
پاکستان اسلحہ

،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES
جون 2014 میں روس نے پاکستان کو ہتھیاروں کی فراہمی کی اپنی دیرینہ اور بذات خود نافذ کردہ پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔ روسی سرکاری ملکیت میں چلنے والی دفاعی ٹیکنالوجی کارپوریشن ’روز ٹیک‘ کے سربراہ سرگئی چیمیزوف نے ماسکو میں اس فیصلہ کا اعلان کیا۔
چیمزوف نے مزید تصدیق کی کہ روس اور پاکستان میں دوطرفہ طور پر ’ایم آئی۔35‘ ہِنڈ اٹیک (پیچھے سے حملہ کرنے والے اور اڑتے ٹینک کے نام سے مشہور) ہیلی کاپٹرز کی فروخت پر بات ہو رہی ہے۔
ستمبر 2015 کے اواخر میں روسی ’سپُتنک‘ نے اپنی شائع ہونے والی خبر میں روسی نائب وزیر خارجہ سرگئی ریباکوف کا یہ بیان شائع کیا کہ ’ایم آئی۔35‘ ’ہنڈ۔ای‘ گن شپ (توپ خانے سے مسلح) ہیلی کاپٹر کے ہمراہ نامعلوم تعداد میں 'ایس یو۔35' لڑاکا طیارے کی فراہمی پر بات چیت ہو رہی ہیں جس پر حال ہی میں اتفاق ہوا ہے۔ تاہم بعدازاں روسی دفاعی حکام نے اس بیان کی تردید کر دی کہ اس ضمن میں کوئی بات چیت نہیں ہو رہی۔
روسی میڈیا 'ایس یو۔35' لڑاکا طیاروں کی پاکستان کو فروخت پر ایک حساس معاملے کے طور پر تبصرے اور تجزیے شائع کرتا رہا ہے کہ ایک سابق حریف کو ہتھیاروں کا نظام فروخت کیا جا رہا ہے جو اُن روسی طیاروں سے زیادہ جدید ہیں جو روس کے سرد جنگ کے قریبی اتحادی، جو اب بھی ایک قریبی دوست ہے، یعنی انڈیا کی فضائیہ کے زیراستعمال ہیں۔
حالانکہ اگست 2017 میں چار 'ایم آئی۔35' لڑاکا ہیلی کاپٹر پاکستان آرمی ایوی ایشن کے حوالے ہو چکے تھے، اس وقت سے پاکستان روسی ہتھیار حاصل کر رہا ہے۔ جون 2016 میں بری فوج کے سربراہ جنرل جنرل راحیل شریف کے روس کے دورے کے دوران 153 ملین امریکی ڈالرز مالیت کا سمجھوتہ اسلام آباد اور ماسکو میں طے پایا تھا۔ اگست 2015 میں راولپنڈی میں واقع پاکستان آرمی کے جنرل ہیڈکوارٹرز(جی ایچ کیو) میں ابتدائی معاہدے پر دستخط ہوئے تھے۔
کیا جنرل باجوہ کے ماسکو کے دورے میں 'ایس یو۔35' پر مذاکرات بحال ہو گئے تھے؟
24 اپریل 2018 میں جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان اور روسی فیڈریشن کے درمیان قریبی دفاعی اور فوجی تعاون پر مذاکرات کے لیے ماسکو کا دورہ کیا تھا۔ ماسکو جانے سے دو ہفتے قبل 14 اپریل 2018 کو انھوں نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب کیا تھا۔
پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کاکول کے کیڈٹس کی پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب میں انھوں نے کہا کہ ’ہم مخلصانہ طور پر سمجھتے ہیں کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان بنیادی مسئلہ کشمیر سمیت تمام تنازعات کی پرامن راہ جامع اور بامعنی مذاکرات سے ہوکر گزرتی ہے۔‘
اسلام آباد میں موجودہ سیاسی مبصرین کے لیے جنرل کی تقریر کچھ حیران کن ثابت ہوئی۔ اس حقیقت کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ یہ ایک پورا پالیسی بیان ہے جس میں مخالف ملک انڈیا کو امن مذاکرات کی دعوت دی گئی ہے، یہ بیان تو سول حکومت کی طرف سے آنا چاہیے تھا لیکن چند ہی لوگ جانتے تھے کہ جنرل باجوہ دو ہفتے کے اندر ماسکو جانے والے ہیں۔ ان میں سے بھی معدود چند ہی اس حقیقت سے آگاہ تھے کہ پاکستان روسی فیڈریشن کے ساتھ انتہائی جدید ترین 'ٹی۔90' ٹینکس اور 'ایس یو۔35' سمیت جدید روسی اسلحہ خریدنے کے لیے بات چیت کرنے جا رہا ہے۔
جنرل باجوہ کے پیش رو نے اکتوبر 2015 میں معاہدے پر دستخط کیے تھے جس کے تحت دونوں ممالک میں اسلحہ کی تجارت اور ہتھیاروں کی تیاری میں تعاون کی اجازت دی گئی تھی۔ ماسکو کے دورے کے دوران جنرل باجوہ نے اپنے روسی ہم منصب سے روسی فوجی سازوسامان کی خریداری سے متعلق سیاسی امور پر بات چیت کی۔
پاکستان

،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES
روسی ملٹری انڈسٹریل کمپلیکس کو فوجی سازوسامان کی فروخت کے لیے قائل کرنے میں پاکستان کو مشکلات کا سامنا تھا کیونکہ خاص طور پر ماسکو کے طاقت کے ایوانوں میں پاکستان کے خلاف انڈیا کی طرف سے شدید لابی جاری تھی۔
ماسکو کے دورے سے پہلے جنرل باجوہ کی ایبٹ آباد میں تقریر کا مقصد اپنے روسی ہم منصب کو پیغام دینا تھا کہ پاکستان انڈیا کے ساتھ سیاسی اور فوجی کشیدگی میں کمی کے لیے تیار ہے لیکن اسے پھر بھی اپنی مغربی سرحد پر مذہبی انتہا پسندی اور عسکریت پسندوں سے نمٹنے اور استحکام لانے کے مشکل کام کی انجام دہی کے لیے فوجی ہتھیاروں کی ضرورت ہے۔
یہ کوئی راز نہیں کہ پاکستانی سفارت کاروں کو روسی سرکاری حکام سے ملاقاتوں میں اس اصرار کا سامنا کرنا پڑتا تھا کہ روس کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کی مزید بہتری تب ہی ہو سکتی ہے جب اس سے پہلے انڈیا کے ساتھ تعلقات معمول پر لائے جائیں۔
پاکستان اور روس 2014 سے مشترکہ فوجی مشقیں کر رہے ہیں، یہ وہ سال تھا جس میں روسی فوج نے چینی افواج کے ہمراہ پاکستان کی سرزمین پر دہشت گردوں اور عسکریت پسندوں کے خلاف جنگی کارروائی کے تجربہ سے استفادہ کرنے میں دلچسپی ظاہر کی۔ چین اور روسی فیڈریشن دونوں نے پاکستانی تجربے سے سیکھنے میں دلچسپی کا اظہار کیا کیونکہ ان دونوں کو اپنے علاقوں میں بھی ایسی ہی عسکریت پسند تحریکوں کا سامنا ہے۔
روسی وزیر خارجہ سرگئی لیوروف نے کہا کہ پاکستان کو فوجی سازوسامان کی فراہمی کے ذریعے روس انسداد دہشت گردی کے خلاف قوت میں اضافے کے لیے تیار ہے۔ ’یہ خطے کی تمام ریاستوں کے مفاد میں ہے۔‘ انھوں نے کہا کہ دونوں ممالک نے مشترکہ فوجی مشقوں اور ڈرلز پر بھی اتفاق کیا ہے۔
انڈیا کی طرف واضح اشارہ کرتے ہوئے سرکاری پریس ریلیز میں حوالہ دیا گیا کہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے روسی وزیر خارجہ سے کہا کہ پاکستان کے کسی ملک کے خلاف جنگی عزائم نہیں اور خود مختاری، مساوات اور باہمی ترقی کی بنیاد پر علاقائی اشتراکی فریم ورک کے لیے کام کرتے رہیں گے۔
روس کی سفارتی تاریخ بتاتی ہے کہ وہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان تعلقات ٹھیک کرنے کی کوششیں کرتا رہا ہے۔
سنہ 1965 کی جنگ کے بعد پاکستان اور انڈیا کی افواج کے درمیان جنگ بندی میں ثالثی روسی سفارت کاروں کے ذریعے ہوئی تھی۔ معاہدے میں ثالثی سویت وزیراعظم الیکسے کوسی جین نے کی تھی جنھوں نے پاکستانی صدر جنرل ایوب خان اور انڈین وزیراعظم لال بہادر شاستری کو تاشقند آنے کی دعوت دی تھی۔ فریقین نے تمام افواج کی پانچ اگست 1965 کی پوزیشن پر واپسی، سفارتی تعلقات کی بحالی، معاشی، مہاجرین اور دیگر سوالات پر بات چیت پر اتفاق کیا تھا۔
پاگکستان

،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES
تاہم اس مرتبہ روسی سیاسی اور فوجی قیادت کی اس امر کو یقینی بنانے میں سٹرٹیجک مفاد پنہاں ہے کہ پاکستانی فوج کو یہ گنجائش میسر رہے کہ وہ شمال مغرب میں دہشت گردی اور عسکریت پسندی پر توجہ مرکوز رکھے اور وہ اپنے وسائل انڈیا کے ساتھ تنازع میں ضائع نہ کرے۔
اس مقصد کے لیے ماسکو پاکستان کے ساتھ قریبی دفاعی اور انٹیلیجنس تعاون استوارکرنے پر کاربند ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان نے جولائی 2018 میں روس، چین اور ایران کے انٹیلیجنس چیفس کا اجلاس بلایا جس میں افغانستان کے علاقے میں 'آئی ایس آئی ایس' (داعش) کے بڑھتے ہوئے خطرے پر بات چیت کی گئی۔
اس اجلاس کی پہلی خبر روسی نیوز ایجنسی تاس نے دی۔ روسی تاس نے خبر دی کہ انٹیلیجنس چیفس نے افغان خطے میں آئی ایس آئی ایس کے جنم پر غور کیا۔ روسی فارن انٹیلیجنس سروسز کے چیف سرگئی ایوانوف کے پریس بیورو نے مبینہ طور پر تاس کو بتایا کہ 'روس، ایران، چین اور پاکستان کی انٹیلیجنس سروسز کے سربراہان نے منگل کو اسلام آباد میں اجلاس منعقد کیا جس میں افغانستان میں اسلامک سٹیٹ کے عسکریت پسندوں کی جارحیت کے خطرے کے خلاف اقدامات پر بات چیت کی گئی۔ تاس نے رپورٹ کیا کہ 'بات چیت میں افغان خطے میں اسلامک سٹیٹ کی موجودگی میں اضافے سے پیدا ہونے والے خطرات پر توجہ مرکوز کی گئی۔'
کانفرنس میں مصر اور عراق سے آئی ایس دہشت گردوں کی افغانستان تک رسائی روکنے کے لیے اشتراک عمل سے کیے جانے والے اقدامات کی اہمیت پر اتفاق کیاگیا جہاں سے وہ ہمسایہ ممالک کے لیے خطرے کا باعث بنیں گے۔



My predictions about Pak-Russia future relations in the following article published five years ago are coming true today with the possible deal of Russian SU-35 fighter jets to Pakistan. After the kick out of the Russian block, the historian of the time is going to write a chapter of history in the context of India's eternal defeat, which is called the " GHAZWA E HIND ". for which the Holy Prophet Muhammad PBUH has given the glad tidings of the final victory.

 

Back
Top Bottom