What's new

Parveen Shakir Poetry | Gham e Aashiqui Tera Shukriya | Sad Poetry

IMG_7160.JPG
 
She is bit overrated except few of her poems. But massive respect for being a poet in an era when for women it was hard to make your place in male dominating society.
 
قدرت اللہ شہاب لکھتے ہیں کہ !
میں مصر میں تھا اور حج کے لئے درخواست لکھی،تو ایک مصری آفیسر نے مجھ سے پوچھا آپ پاکستانی ہو کر انگریزی میں درخواست کیوں لکھتے ہو ،اس نے میری جواب طلبی کی میں نے معزرت کہ کہ مجھے عربی نہیں آتی،اس لئے درخواست انگریزی میں لکھنا پڑی،آپ کی زبان کیا ہے ؟آفسر نے پوچھا !اردو ، میں نے جواب دیا، پھر انگریزی کے ساتھ آپ کا کیا رشتہ ہے؟ آفسر نے طنزیہ پوچھا میرے لئے اس کے سوا اور کوئی چارہ نہ تھا کہ میں یہ تسلیم کروں کہ انگریزی کے ساتھ فقط "غلامی " کا رشتہ ہے۔
 

Latest posts

Back
Top Bottom