What's new

Panama Case - Post Verdict Discussion and Updates

آج ایون فیلڈ میں وکیل صفائی کےحتمی دلائل کیلیے کیس مقررتھا،سردارمظفر عباسی
سپریم کورٹ کےفیصلےمیں ہدایت عدالت کیلیےتھیں،پراسیکیوشن یاوکیل صفائی کیلیےنہیں،سردارمظفر
خواجہ حارث کاایسےوقت دستبردارہونامناسب نہیں، ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب
وکلاصفائی یاہم آپ کوڈکٹیٹ نہیں کرسکتے،سردارمظفرعباسی کاجج کومخاطب کرکےمؤقف
کورٹ کوآپ کوریگولیٹ کرناہے،سردارمظفرعباسی کاجج کومخاطب کرکےمؤقف
ابھی توسپریم کورٹ کاآرڈربھی نہیں ملا،سردارمظفر عباسی
عدالت ہفتےاتوارکوسماعت چلانےپرزوردیتی تویہ اپنےتحفظات عدالت کوبتاسکتےتھے،سردارمظفر
خواجہ حارث نہیں ہیں توامجدپرویزآج حتمی دلائل دےسکتےہیں،سردارمظفر عباسی
اسلام آباد:احتساب عدالت نےسماعت میں پندرہ منٹ کاوقفہ کردیا
تھوڑی دیربیٹھ جاتےہیں اورکاپی منگواکرپہلےاسےپڑھ لیتےہیں،محمدبشیرجج احتساب عدالت
احتساب عدالت نےسپریم کورٹ کےآرڈرکی کاپی منگوالی
ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس کی سماعت میں دوسری بار وقفہ
عدالت نےنوازشریف کوخواجہ حارث سےرابطےکیلیےوقت دےدیا
خواجہ حارث سےفون پر بات کر لیں یا ملاقات کر کے آجائیں ،محمدبشیرجج احتساب عدالت

Dfd69xIXUAAtKL3.jpg:large

سپریم کورٹ کےحکم نامےمیں 4ہفتوں کاکہاگیاہے،جج احتساب عدالت
اسلام آباد:ہفتےکوسماعت کااختیاراس عدالت کودیاگیا،جج محمدبشیر
اسلام آباد:ہفتےکےروزکچہری لگتی ہے،جج محمد بشیر
اس عدالت پرچھوڑاہےتوانھیں 4ہفتوں کابھی نہیں کہناچاہیے،نوازشریف
اسلام آباد:نوازشریف اورمریم نوازدونوں روسٹرم پرکھڑے رہے
خواجہ صاحب خودہی کہاکرتےتھےوہ شام 8بجےتک رک سکتےہیں،جج احتساب عدالت

Dfd8QHnXkAIe2WW.jpg:large
 
اس عدالت پرچھوڑاہےتوانھیں 4ہفتوں کابھی نہیں کہناچاہیے،نوازشریف

Zara bhaana check kerain Nawaz Sharif ka jab NAB Judge nay kaha hai key order mujhy dya hai SC nay kay ager zaroorat hai tu Satuday Sunday ko bhi court lagao, Kh Haris ko tu kuch nahi kaha is main

p1lhr-017.jpg

عدالت نے عملے کو سپریم کورٹ کے حکمنامے کی کاپیاں فریقین کو فراہم کرنے کا حکم دیدیا
سپریم کورٹ کے حکم میں یہ نہیں لکھا کہ ہر صورت ہفتہ اور اتوار کو سماعت کریں، جج محمد بشیر
خواجہ حارث سے بات کی ہے،یہ اتنا آسان نہیں کہ خواجہ صاحب کی جگہ کو نیا وکیل ڈھونڈ لیا جا ئے، نوازشریف
ہمارا پورا فوکس اس کیس پر ہے وقت دیا جائے خواجہ حارث کو منا سکیں ، امجد پرویز

دس دس سالوں میں دوسرے کیسز کا فیصلہ نہیں کیا جاتا، نواز شری
میرے کیس کو بہت تیزی سے چلا رہے ہیں، نواز شریف
یہ اچھا ہے کہ آپ کے کیس کا فیصلہ جلد آئے گا، جج محمد بشیر
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے درمیان مکالمہ
یہ کیس اپنی نوعیت کا الگ کیس ہے، ایسا کیس پہلے نہیں ملتا، نوازشریف
ایسا نہیں ہوا ہے کہ مانیٹرنگ جج لگائے دئیے جائیں، نوازشریف
ایسا ہوتا ہے اوربھی کیسز ہیں جن میں مانیٹرنگ جج تعینات ہوئے ہیں ،جج محمد بشیر
ہمارا کیس اس اسپیڈ کے ساتھ چل رہا ہے، نوازشریف
یہ تو اچھا نہیں ہے کہ اسپیڈی ٹرائل ہورہا ہے، اسپیڈی جسٹس، جج محمد بشیر
ایسا نہیں ہوتا کہ آبزرویشن دی جائیں اور قدغن لگائی جائے، نوازشریف
کون سی آبزرویشن ہے؟ ہمیں دکھائیں، جج محمد بشیر
اسلام آباد:ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت 19 جون تک ملتوی
اسلام آباد:العزیزیہ اسٹیل ملزریفرنس کی سماعت19جون تک ملتوی
مریم نواز کو 19 جون کی سماعت میں حاضری سے استثنیٰ دے دیا گیا
نوازشریف کو19 جون منگل تک خواجہ حارث کومنانےیانیاوکیل کرنےکی ہدایت،جج محمد بشیر

BEST PART OF HEARING :partay:

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے درمیان مکالمہ
یہ کیس اپنی نوعیت کا الگ کیس ہے، ایسا کیس پہلے نہیں ملتا، نوازشریف
ایسا نہیں ہوا ہے کہ مانیٹرنگ جج لگائے دئیے جائیں، نوازشریف
ایسا ہوتا ہے اوربھی کیسز ہیں جن میں مانیٹرنگ جج تعینات ہوئے ہیں ،جج محمد بشیر
ہمارا کیس اس اسپیڈ کے ساتھ چل رہا ہے، نوازشریف
یہ تو اچھا نہیں ہے کہ اسپیڈی ٹرائل ہورہا ہے، اسپیڈی جسٹس، جج محمد بشیر
ایسا نہیں ہوتا کہ آبزرویشن دی جائیں اور قدغن لگائی جائے، نوازشریف
کون سی آبزرویشن ہے؟ ہمیں دکھائیں، جج محمد بشیر

Last edited:
@Tameem Yeh shair ko kya hogya, why he is hiding and try to delay the proceedings? Ary yaar sher tu kisi sy nahi darta ... tu yeh bhegi billi q ban rha ha ? kya jail nazar arhi hai or property ki recovery bhi ...

اس عدالت پرچھوڑاہےتوانھیں 4ہفتوں کابھی نہیں کہناچاہیے،نوازشریف

Zara bhaana check kerain Nawaz Sharif ka jab NAB Judge nay kaha hai key order mujhy dya hai SC nay kay ager zaroorat hai tu Satuday Sunday ko bhi court lagao, Kh Haris ko tu kuch nahi kaha is main

p1lhr-017.jpg

عدالت نے عملے کو سپریم کورٹ کے حکمنامے کی کاپیاں فریقین کو فراہم کرنے کا حکم دیدیا
سپریم کورٹ کے حکم میں یہ نہیں لکھا کہ ہر صورت ہفتہ اور اتوار کو سماعت کریں، جج محمد بشیر
خواجہ حارث سے بات کی ہے،یہ اتنا آسان نہیں کہ خواجہ صاحب کی جگہ کو نیا وکیل ڈھونڈ لیا جا ئے، نوازشریف
ہمارا پورا فوکس اس کیس پر ہے وقت دیا جائے خواجہ حارث کو منا سکیں ، امجد پرویز

دس دس سالوں میں دوسرے کیسز کا فیصلہ نہیں کیا جاتا، نواز شری
میرے کیس کو بہت تیزی سے چلا رہے ہیں، نواز شریف
یہ اچھا ہے کہ آپ کے کیس کا فیصلہ جلد آئے گا، جج محمد بشیر
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے درمیان مکالمہ
یہ کیس اپنی نوعیت کا الگ کیس ہے، ایسا کیس پہلے نہیں ملتا، نوازشریف
ایسا نہیں ہوا ہے کہ مانیٹرنگ جج لگائے دئیے جائیں، نوازشریف
ایسا ہوتا ہے اوربھی کیسز ہیں جن میں مانیٹرنگ جج تعینات ہوئے ہیں ،جج محمد بشیر
ہمارا کیس اس اسپیڈ کے ساتھ چل رہا ہے، نوازشریف
یہ تو اچھا نہیں ہے کہ اسپیڈی ٹرائل ہورہا ہے، اسپیڈی جسٹس، جج محمد بشیر
ایسا نہیں ہوتا کہ آبزرویشن دی جائیں اور قدغن لگائی جائے، نوازشریف
کون سی آبزرویشن ہے؟ ہمیں دکھائیں، جج محمد بشیر
اسلام آباد:ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت 14 جون تک ملتوی
اسلام آباد:العزیزیہ اسٹیل ملزریفرنس کی سماعت19جون تک ملتوی
مریم نواز کو 14 جون کی سماعت میں حاضری سے استثنیٰ دے دیا گیا
نوازشریف کومنگل تک خواجہ حارث کومنانےیانیاوکیل کرنےکی ہدایت،جج محمد بشیر

Basheraa on fire ...

So news of deal was a planted one, planned with Khwaja Harris's move ...

Plan tu acha tha thakur but CJ is careful ...
 
وزارت داخلہ کو شریف خاندان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل) میں ڈالنے کا خط موصول، معاملہ آج کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے سامنے رکھا جائے گا، کمیٹی شریف فیملی کے نام ای سی ایل میں ڈالنے پر فیصلہ کرے گی، نیب نے شریف فیملی کے افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی تھی
 
app nai thaknay bhai! laga rahay keep defending this ahole family!

Aap Thaktay hu defend karnay say aik certified Zani ko?
BHDPphRCYAATg0v.jpg:large

Whic shamelessly didn't yet publicly admits his daughter as of now?
 
bhai aik toh netural hoona mushkil hai is forum peh!sir may na pti walla hun na nawas wala i am for insaf! your nawaz is harami tareen daku us na gareeb say uska haq choori kia hai aur uski sazza isko hooni chayeh! lakin sazza ya courts nai dain gay Allah he day ga!

as for sita white boss woh IK ka apna mamla hai sita white say awaan ka kia lagay?
 
I don't really care about that, he didn't steal from Pakistan and its people, and that is what matters.
 
bhai yahan mostly neutral hi hain,, we are party to Pakistan, but yeh baat Tameem nahi samajhta
bhai aik toh netural hoona mushkil hai is forum peh!sir may na pti walla hun na nawas wala i am for insaf! your nawaz is harami tareen daku us na gareeb say uska haq choori kia hai aur uski sazza isko hooni chayeh! lakin sazza ya courts nai dain gay Allah he day ga!

as for sita white boss woh IK ka apna mamla hai sita white say awaan ka kia lagay?
 
Latest posts

Back
Top Bottom