What's new

Pakistan Elections 2018: News and Discussions

Some Champoo Poster Lied that Observers called these elections questionable:


Jeep, Jeep, Jeep Ka Raag Alapnay Walay Kazib Baap Aur Baiti Ab Qaidion Say Bhee Mon Chupatay Phirtay Hain!!!


Those who are trying to shamelessly throw sand in the eyes of the people to overlook their own horse trading practices of 30 years are accusing others of the same when every one knows Independents prefer the one making federal government:


اور قوم کو یہ بھی یاد دلاتا جاؤں کہ نواز شریف نے پنجاب میں عطاء مانیکا کا فارورڈ گروپ بنوا کر شہباز شریف کو بھی حکومت بنانے کا موقع دیا تھا۔۔


PMLN Offering 10 Crore and a Ministry to each independent candidate to make government.

 
Karachi: Ballot Paper recovered from Kachra Kundi in Korangi area

28th July,2018



 
Some where around that time. They are finalizing their ministers as well. It should take them a week at max.
That's not necessarily true. It depends on how quickly PTI can grab indies + small parties and have them join a PTI coalition.

However, PTI can still declare whom they're planning on putting in charge of which ministry, which should ease some anxiety about how long it's taking.

These elections were very unusual, so don't be surprised if it takes quite a while for government to form.
 
Tomorrow morning, some Champoo twitter burst will be related to the following developments, lol...

Just predicting the obvious rona dhona of rigging masters who got very little chance to repeat their rigging tactics like Kh.Asif's shenanigans that succeeded this time too...which used to be their norm on most winning seats in all previous elections, lol:

38014736_1970115316384157_1316360691145244672_n.jpg
Khwaja Saad is dejected because he failed where Khwaja Asif succeeded against Usman Dar using POs.


Ali Ameen Gandapu offers re-election challenge on his seat to FazlurRehman the loser.


37918113_1968406749888347_7062064327942995968_n.jpg

کچھ بھی نہیں ہوگا. شہبازشریف دھاندلی کے خلاف اسی طرح تحریک چلائیں گے جس طرح انہوں نے زرداری کو لاہور کی سڑکوں پر گھسیٹا تھا
1f614.png
شہبازشریف کے بارے میں خود نوازشریف نے کہا تھا کہ ان کو سیریس نہ لیا کریں، جذبات میں بہت کچھ کہہ جاتے ہیں

 
Tomorrow morning, some Champoo twitter burst will be related to the following developments, lol..
Oops, my bad, Sunday is the day off for Paid goons getting their back sides knocked out of shape to recuperate, lol.
Happy hour might still start any time today but most probably, the next tirade shall begin from Monday :enjoy:
 
عمران خان نے قوم سے خطاب میں پاکستانیوں سے کیا جانے والا پہلا وعدہ 2 دن بعد ہی توڑ دیا

اسلام آباد، لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور نامزد وزیراعظم عمران احمد خان نیازی نے قوم سے خطاب میں اعلان کیاتھا کہ جن حلقوں میں دھاندلی کا شور مچایا جارہاہے ، وہ حلقے کھلوادیں گے لیکن دو دن گزرنے کے بعد ہی یہ وعدہ توڑدیا اور خواجہ سعد رفیق کی درخواست پر این اے 131 کے تمام تھیلے کھلوانے کی مخالفت کردی۔

تفصیلات کے مطابق این اے 131 میں تمام ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی خواجہ سعد رفیق کی درخواست ریٹرننگ افسر اختر بھنگو نے مسترد کر دی ۔ دوران سماعت عمران خان کے وکلاء اور نمائندوں نے مکمل حلقہ کھولنے کی مخالفت کی ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل مسترد شدہ ووٹوں کی دوبارہ جانچ پڑتال کی گئی تھی جس پر خواجہ سعد رفیق کے ووٹ بڑھ گئے تھے ۔

بعدازاں عمران خان کے وکیل فرحت عباس کاکہناتھاکہ شکست دیکھ کر خواجہ سعد رفیق نے مکمل گنتی کا حربہ اپنایا، اپنی شکست تسلیم کرلیں ۔

دوسری طرف خواجہ سعد رفیق کاکہناتھاکہ تحریک انصاف کی درخواست پر علیم خان کا حلقہ کھول دیا گیا جہاں لیڈ ہی ہزاروں میں ہے ، این اے 131 کے نیچے دونوں صوبائی حلقے بھی کھول دیئے گئے لیکن این اے 131 کے بیلٹ باکس نہیں کھولے جارہے ، مسترد ووٹوں کی گنتی پر ہی لیڈ680 سے کم ہوکر 603 پر آگئی ۔ خواجہ سعد رفیق کاکہناتھاکہ پچھلی دفعہ چالیس ہزار ووٹوں کی لیڈ پر تحریک انصاف نے حلقہ کھلوایا لیکن اب چند سو ووٹوں کی لیڈ پر بھی حلقہ کھلوانے سے بھاگ رہے ہیں۔ این اے 131کے تھیلے کھلے تو یہاں سے عمران خان ایم این اے نہیں ہوں گے۔

https://dailypakistan.com.pk/29-Jul-2018/821470
 
He is the elected PTI MNA Sahibzada Sibghatullah from Dir upper. NA 05 !!
Simplicity level [emoji116][emoji116][emoji116]

IMG_8220.JPG
 

Want to know What Scum Of The Earth Looks And Acts Like???
Reflects only on its leadership rotting in jail by the way!

Watch and decide for yourself:


The pompous Anti-Pak-Army arse has the nerve to still cry rigging without any proof of it and after recount in his constituency shows he lost, still PMLN has won 10 out of 14 seats in Lahore.




=================================================



This is how people of his constituency welcomed Saad Rafique at his polling station, he should be thanking whoever supported and helped him that he got so many votes in defeat:

 



اویس لغاری کے حلقے میں دوبارہ گنتی کے لئے ووٹوں کے بیگ کھولے گئے توایسا انکشاف کہ کھلبلی مچ گئی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سردار اویس لغار ی کے حلقے میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران ووٹوں کے تھیلے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔

جیو نیوز کے اینکر سید طلعت حسین کی جانب سے کئے گئے ایک ٹوئٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہپی پی 292میں سردار وایس لغاری کے حلقے میںووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران کئی ووٹوں کے تھیلے غائب پائے گئے ہیں ۔ اس حوالے سے آراوز کا کہنا ہے کہ یہ تھیلے پہلے موجود یہیں موجود تھے لیکن اب نظر نہیں آرہے ۔واضح رہے کہ اتنی بڑی بے ضابطگی کے بعد ان حلقوں میں الیکشن کے متنازعہ ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے ۔اس حوالے سے اویس لغاری نے نجی نیوز جینل ”دنیا نیوز “سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے تین پولنگ سٹیشنز کے ووٹوں کے تھیلے غائب ہوگئے ہیں ۔ میں ہارا نہیں ہوں کیونکہ ابھی ووٹوں کی گنتی مکمل ہی نہیں ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہا میں نے اس حوالے سے آراو سے بات کی ہے لیکن وہ کہ رہا ہے کہ میں کل دیکھوں گا کہ ووٹوں کے تھیلے کہاں ہیں۔

https://dailypakistan.com.pk/30-Jul-2018/821578






 

Back
Top Bottom