What's new

Nothing describe current state of affairs better

villageidiot

SENIOR MEMBER
Joined
Jul 29, 2022
Messages
4,653
Reaction score
17
Country
Pakistan
Location
Pakistan

امانت چن اکثر ڈراموں میں کہتا ہے۔۔
میں بڑے کاروبار کیتے میں نے ایک سانپ اور ایک بین لی
میں سانپ لوگوں کے گھروں میں پھینکتا اور بین بجا کر سانپ پکڑنے کا پانچ سو روپیہ لیتا۔۔
ایک بار ایسا ہوا کہ میں نے سانپ پھینکا اور پھر گھر والوں کے کہنے پر بین بجائی تو اندر سے دو سانپ نکل آئے اب گھر والوں نے مجھے کہا کہ پائی جی سپ پھڑو۔۔
میں نے کہا میں اپنا پھڑنا تسی اپنا پھڑو

ایسا ہی کچھ حکومت اور صاحب بہادر کے ساتھ ہوا ہے۔
طے تو یہ ہوا تھا کہ صاحب بہادر عمران خان کو سنبھالیں گےاور حکومت معشیت کو سنبھالے گی۔
اب کرنی خدا کی ایسی ہوئی کہ نہ صاحب بہادر عمران کو پکڑ سکے۔اور نہ حکومت معشیت کو اب دونوں ایک دوسرے سے کہہ رہے ہیں۔
پائی جی اسی اپنا پھڑنے آں
تسی اپنا پھڑو

@Imran Khan
 
.,.,
7e67d60afa4b3b8d2cc7f46cf2141dc8.jpg
 
مجھے کیوں ظالبان یاد آگئے ؟ کس نے چھوڑے طالبان اور پیسے لے کر پکڑے ؟
 
Latest posts

Back
Top Bottom