What's new

’یہ معصوم ہر روز تمھیں شرمسار کرے گا‘ Paris attacks: 'I will not give you the gift of hating you'

بھائی جان مسلمان یہی کہہ کر پلا جھاڑ لیتے ہیں کہ یہ دہشت گرد مسلمان ہی نہیں امریکہ کرا رہا ہے فلاں کرا رہا ہے بات ختم ۔ اصل فساد کی جڑ اسلامی فرقہ ہی ہے اور ایسے منہ چھپا کر جان نہیں چھوٹنے والی آزادی کے لیے لڑنا ہی پڑے گا ۔ یہ لوگ ایسے نہیں ختم ہوں گے انکو شکست دینی پڑے گی ۔ پچھلے 15 سال میں لوکھوں لوگوں کے مرنے کے بعد ابھی تک مسلمان یہی فیصلہ نہیں کر پا رہے یہ کون لوگ ہیں شہید ہیں یا حرام موت مرنے والے ۔ جہادی ہیں یا فسادی ۔ مجھے امت مسلمہ کی اس حالت زار کا افسوس ہے جس میں مسلمانوں کا ایک بھی چیز پر اتفاق نہیں رہا ۔ ایک طرف ملا عمر کو جہادی اور امیر کا خطاب دیتے ہیں دوسری طرف ملا عمر کے کیے دھرے کو امریکہ کے کھاتے میں ڈال دو ۔ پچھلے کئی سالوں سے ہر نئی آنے والی جہادی تنظیم پہلے سے زیادہ متشدد اور تباہ کن ہوتی ہے پر مسلمان ابھی اتفاق رائے سے فیصلہ اور فیصلہ کن جنگ سے کئی عشرے دور آپس مین دست گریباں ہیں حکومتوں کی آپسی چپکلس عوام کی آپسی فرقہ بندیاں اور اور مولوی حضرات ایک دوسری کی داڑھی نوچ رہے ہیں ایسے میں اتفاق رائے سے فیصلہ کن جنگ جس میں جہادیوں کا مکمل خاتمہ ہو ممکن نہیں ہے ۔ یہ مفادات کی جنگیں ہیں جو ابھی ہو رہی ہیں ۔۔
When you challenge them you end up like
20417-SalmanTaseerFile-1388821062-888-640x480.jpg
 
@Imran Khan we should follow early Turkey when Ata Turk put limits on religion we have to follow same steps to get rid of extremism.
 
Most Pakistanis are good at just one thing. Deflecting. Let the blame games begin.


سب کچھ سازش ہے مسلمانوں کے خلاف بس


11217157_917697268285687_7595702952044408825_n.jpg


12249793_1223107431051929_8201120198177793539_n.jpg


12241517_1223356414360364_42664573889309856_n.jpg

Our people can not digest what Ataturk did to save Turkey. We simply don't have that capacity.

@Imran Khan we should follow early Turkey when Ata Turk put limits on religion we have to follow same steps to get rid of extremism.
 
Most Pakistanis are good at just one thing. Deflecting. Let the blame games begin.




Our people can not digest what Ataturk did to save Turkey. We simply don't have that capacity.
We should we have to if we want to survive we almost lost 60000 peoples i don't care if in that process we have to eliminate few bigots to save the masses and our future.
 
Well, I've news for you............ in any Ataturk style purge, millions may perish........ so what do you think now?

We should we have to if we want to survive we almost lost 60000 peoples i don't care if in that process we have to eliminate few bigots to save the masses and our future.
 
Well, I've news for you............ in any Ataturk style purge, millions may perish........ so what do you think now?
Sir if we don't adopt millions will anyways perish slowly day by day and no good will come. If we adopt may millions died but future will be good enough for our coming generations, we have to give our lives to save our future.

Abi Sab be-zameeroun Ke Sar chahiyen...
Faqt Masla Taj Shahi nahien...
 
151121014346_antoine_640x360_bbc_nocredit.jpg

فرانسیسی شہری اونتون لیغش نے گذشتہ جمعے کو پیرس کے باتاکلان تھیئٹر پر شدت پسندوں کے حملے میں اپنی بیوی ہیلینا کو کھو دیا ہے۔

اشتہار

اونتون نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنی آنجہانی بیوی کے نام ایک پیغام میں انھیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

فیس بک پر ان کے اس پیغام کو بڑی تعداد میں لوگوں نے لائیک کیا ہے اور دو لاکھ سے زیادہ بار اس پوسٹ کو شیئر کیا جا چکا ہے۔

پیرس میں حملے کرنے والے کون تھے؟

’پیرس جینا نہیں بھولا‘

قتلِ عام کا آنکھوں دیکھا حال

اس پیغام میں انھوں نے پیرس حملوں میں ملوث شدت پسندوں کو بھی جواب دیا ہے۔

’جمعے کو تم ( دولتِ اسلامیہ کے شدت پسندوں) نے ایک غیر معمولی شخص کی زندگی چھین لی۔ جو میری زندگی کا پیار تھا، میرے بیٹے کی ماں تھی، لیکن میں تم سے نفرت نہیں کروں گا۔‘

151121014449_antoine_624x351_bbc_nocredit.jpg

’میں نہیں جانتا کہ تم کون ہو اور میں یہ جاننا بھی نہیں چاہتا، آپ مردہ روحیں ہیں۔ میں آپ کو اپنی نفرت کا تحفہ نہیں دو گا۔‘

’آپ یہی نفرت چاہتے ہو لیکن غصے میں اگر ردعمل ظاہر کیا جائے تو کیا آپ ڈروگے؟ تم چاہتے ہو، میں اپنے ساتھی شہریوں پر کفر کی نظر رکھوں۔ اپنی آزادی کی حفاظت کے لیے قربانی دوں۔‘

آپ ہار گئے ہو۔ وہی کھلاڑی ہے اور وہی کھیل ہے۔

’میں نے آج صبح اسے دیکھا تھا۔ کئی راتوں اور دنوں کے انتظار کے بعد۔ وہ اتنی ہی خوبصورت تھی جتنی کہ تب تھی جب وہ جمعے کی شام کو گئی تھی۔اتنی ہی خوبصورت جتنی جب میں 12 سال پہلے اس کی محبت میں پاگل تھا۔‘ جی ہاں، مصائب نے مجھے توڑا دیا ہے۔ بس میں تمھیں اتنی چھوٹی سی جیت دوں گا لیکن یہ درد بھی ہمیشہ نہیں رہے گا۔

میں جانتا ہوں کہ وہ روز میرے ساتھ ہو گی اور ہم دونوں ایک دوسرے سے جنت میں ملیں گے، جہاں آپ کبھی نہیں پہنچ پاؤ گے۔

151121014554_antoine_624x351_bbc_nocredit.jpg

Image captionاونتون کی اہلیہ اپنے بیٹے کے ساتھ
اب ہم صرف دو ہیں۔ میں اور میرا بیٹا، لیکن ہم دنیا کی تمام افواج سے زیادہ طاقتور ہیں۔

میرے پاس آپ کے لیے زیادہ وقت نہیں ہے۔ مجھے اپنے بیٹے کے پاس جانا ہے، جو اب اپنی دوپہر کی نیند سے اٹھا ہے۔

وہ صرف 17 ماہ کا ہے۔ وہ روز کی طرح اپنا ناشتا کرے گا اور پھر ہم روز کی طرح کھیلیں گے۔

اور آپ کی زندگی کے ہر دن، یہ معصوم بچہ اپنی خوشی اور آزادی سے تمہیں شرمسار کرے گا کیونکہ تمہیں اس کی نفرت بھی نہیں ملے گی۔

’یہ معصوم ہر روز تمھیں شرمسار کرے گا‘ - BBC Urdu
I saw this and for once someone understood the meaning of smiling in response to your enemy as it kills them....

Wish him and his child all the success and to remain as human as possible - it isnt hard we have seen some people who were unaffected getting all hyped! :tup:
 

Back
Top Bottom