What's new

Go Nawaz Go show in Karachi


Javed Miahdad Legend :big_boss:still looks the same .

View attachment 71645

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کا کراچی میں جلسہ تو یقیناً کامیاب رہا تاہم اس میں شریک افراد سے متعلق متضاد دعوے سامنے آرہے ہیں، پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ دھرنے میں 3 لاکھ سے زائد افراد شریک تھے جن میں اکثریت خواتین کی تھی۔

پاکستان تحریک انصاف نے کراچی میں بھرپور عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا، تاہم دھرنے میں موجود افراد پر الگ الگ رائے سامنے آرہی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی جلسے میں ایک لاکھ افراد شریک ہوئے، حساس اداروں کا کہنا ہے کہ 60 سے 70 افراد ہزار لوگ موجود تھے جبکہ آزاد ذرائع جلسے میں ڈیڑھ لاکھ افراد کی موجودگی کا پتہ دے رہے ہیں۔

دوسری جانب پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی جلسے میں 3 لاکھ افراد شریک ہوئے، جن میں اکثریت خواتین کی تھی۔ سماء


This is what Police said 1 lakh people, Police always tells less figure , Bilawal police will not tell real figure & always speak atleast 5 time less figure. At-least 5.25 Lakh people were there.

پی ٹی آئی جلسہ، کتنے آدمی تھے؟

beautiful picture .
 
Last edited:

Back
Top Bottom