What's new

پانامہ لیکس، تحریک انصاف کا اسٹیٹ بنک کا جعلی خط میڈیا پر پھیلانے پر مریم نواز کو عدالت لیجانے کا فی

Zibago

ELITE MEMBER
Joined
Feb 21, 2012
Messages
37,002
Reaction score
12
Country
Pakistan
Location
Pakistan
پانامہ لیکس، تحریک انصاف کا اسٹیٹ بنک کا جعلی خط میڈیا پر پھیلانے پر مریم نواز کو عدالت لیجانے کا فیصلہ
pic_1461745601.jpg._3

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 اپریل 2016ء): پاکستان تحریک انصاف نے اسٹیٹ بنک کا جعلی خط میڈیا پر پھیلانے پر مریم نواز کو عدالت لیجانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اس ضمن میں پی ٹی آئی کے سینئیر رہنماﺅں کا اجلاس آج سہ پہر بنی گالہ میں ہو گا۔ پی ٹی آئی نے پانامہ لیکس پر حکومتی پراپیگنڈے کا منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق تحریک انصاف، مریم نواز کے تحت میڈیا سیل کی تفصیلات سے باخبر ہے ۔
(خبر جاری ہے)
اسٹیٹ بنک کا جعلی خط میڈیا پر پھیلانے پر مریم نواز کو عدالت میں لیجانے سے متعلق آج سہ پہر ہونے والے اجلاس میں غور کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری خط میں کہا گیا تھا کہ پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے کبھی قرضے معاف نہیں کروائے۔ تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سرکاری حیثیت میں ہیوی میکینیکل کمپلیکس ٹیکسلا کے ڈائریکٹر تھےاوربحیثیت ڈائریکٹر انہیں ڈیفالٹر کہنا درست نہیں۔ اسٹیٹ بنک نے خط میں اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے تحریر کیا تھا کہ الیکشن کمیشن کو لکھا گیا پرانا خط کمپیوٹرپرغلطی کی وجہ سے جاری ہوا تھا۔
http://m.urdupoint.com/daily/livenews/2016-04-27/news-635430.html
@django @WAJsal @Mr.Meap @pkuser2k12 @mr420 @Leader @Jazzbot
 
Very interesting and frankly a positive step. Defamation is the most common occurance in Pakistan and Pakistani parties often take defamation to a whole new level. This city court action will provide a precedent that you cannot create fake papers to defame a party. If it was fake then that's quite an offence.

Let's see where this goes.
 
Apple doesn't fall far from the tree. Unable to perform so they go down to low levels to protect themselves, even if they have to defame others
 
Bohat acha fesla hai PTI ka en chon aur chorni ka hisab hona chaye jo chori kr k bhi sena zori kr rahy hain Sari awam Dua go hai k en se jald se jald chutkara mel jay Pakistan aur oski awam ko Ameen.
 
پانامہ لیکس، تحریک انصاف کا اسٹیٹ بنک کا جعلی خط میڈیا پر پھیلانے پر مریم نواز کو عدالت لیجانے کا فیصلہ
pic_1461745601.jpg._3

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 اپریل 2016ء): پاکستان تحریک انصاف نے اسٹیٹ بنک کا جعلی خط میڈیا پر پھیلانے پر مریم نواز کو عدالت لیجانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اس ضمن میں پی ٹی آئی کے سینئیر رہنماﺅں کا اجلاس آج سہ پہر بنی گالہ میں ہو گا۔ پی ٹی آئی نے پانامہ لیکس پر حکومتی پراپیگنڈے کا منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق تحریک انصاف، مریم نواز کے تحت میڈیا سیل کی تفصیلات سے باخبر ہے ۔
(خبر جاری ہے)
اسٹیٹ بنک کا جعلی خط میڈیا پر پھیلانے پر مریم نواز کو عدالت میں لیجانے سے متعلق آج سہ پہر ہونے والے اجلاس میں غور کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری خط میں کہا گیا تھا کہ پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے کبھی قرضے معاف نہیں کروائے۔ تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سرکاری حیثیت میں ہیوی میکینیکل کمپلیکس ٹیکسلا کے ڈائریکٹر تھےاوربحیثیت ڈائریکٹر انہیں ڈیفالٹر کہنا درست نہیں۔ اسٹیٹ بنک نے خط میں اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے تحریر کیا تھا کہ الیکشن کمیشن کو لکھا گیا پرانا خط کمپیوٹرپرغلطی کی وجہ سے جاری ہوا تھا۔
http://m.urdupoint.com/daily/livenews/2016-04-27/news-635430.html
@django @WAJsal @Mr.Meap @pkuser2k12 @mr420 @Leader @Jazzbot
Is that a birthday cake with a dupatta attached to it.lol
pic_1461745601.jpg._3
 

Back
Top Bottom