What's new

افغان نیشنل آرمی کے ساٹھ سے زائد اہلکار افغان طالبان کے ہمنوا بن گئے

Kompromat

ADMINISTRATOR
Joined
May 3, 2009
Messages
40,366
Reaction score
416
Country
Pakistan
Location
Australia
مسرت اللہ جان
پشاور

کابل ...افغان صوبہ ارزگان کے علاقے چنارتو میں افغان نیشنل پولیس فورس میں کام کرنے والے ساٹھ اہلکار جن میں سینئر اہلکار بھی شامل ہیں نے افغان طالبان کیساتھ مل گئے ہیں افغان طالبان کے ترجمان قاری یوسف احمدی نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہت جلد افغان طالبان کیساتھ ملنے والے پولیس اہلکاروں کی فہرستیں جاری کی جائینگی افغان طالبان کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق افغان طالبان کیساتھ ملنے والے پولیس اہلکار اپنے ساتھ بھاری و چھوٹا اسلحہ بھی لیکر آئے ہیں جنہیں مستقبل میں طالبان نے استعمال کرنے کا عندیہ دیا ہے افغان ذرائع کے مطابق بادغیس کے علاقے قادس میں بھی افغان پولیس فورس کے کمانڈر عبدالظاہراپنے تیرہ دیگر پولیس اہلکاروں کیساتھ افغان طالبان کیساتھ مل گئے ہیں اور انہوں نے افغان حکومت کے خلاف علم بغاوت بلند کردیا ہے
 
No any person with little ghairat can be with Afghan national army after the Kunduz Massacre.
Stop it(!) They are the protectors of the Pukhtoons both in Afghanistan and in Pakistan, but mainly in Pakistan, against the Punjabi army(!)
They have the succour of the US who is kindly helping the freedom fighters called ISIS in Afghanistan as well. This shows you how sincere they are to the Afghans (!)
 
Hamnawah

Thats deep

Way too deep

Is it a qawwali Band?
 
when you can't read urdu but pretend to understand whats going on

tenor.gif
 

Back
Top Bottom