POPEYE-Sailor
FULL MEMBER
- Joined
- Jan 15, 2006
- Messages
- 1,886
- Reaction score
- -4
- Country
- Location
بلاول بھٹو نے رقم ایک گھنٹے میں اقوام متحدہ کے رکن ممالک سے جمع کی
پیپلز پارٹی نے دعویٰ کیا ہےکہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایک گھنٹےمیں اقوام متحدہ (یو این) کے رکن ممالک سے تقریباً ایک کھرب 30 ارب روپےجمع کرلیے۔
بلاول نے ایک گھنٹے میں یو این رکن ممالک سے تقریباً ایک کھرب 30 ارب روپے جمع کرلیے
بلاول بھٹو کی اپیل پر ورلڈبینک اور اے ڈی بی نے مثبت ردعمل دیا ہے، ان کے علاوہ ڈبلیو ایچ او، یونیسیف، ہلال احمر اور ریڈ کراس نے بھی مثبت ردعمل دیا ہے، اعلامیہ پیپلزپارٹی
urdu.geo.tv