What's new

Panama leak Case Proceedings - JIT Report, News, Updates And Discussion

Status
Not open for further replies.
DEX5FL4V0AAIHt-.jpg:large


DEX5FL5VoAIxi5A.jpg:large

DEX5FL6VwAAMzhx.jpg:large

DEX5FL7VwAABGTP.jpg:large

Yeh tou kisi legal banday ne likhi hai....
 
ab to modi ko attack kerna parna across LOC to save his friend.
 
Well, if this actually is from the JOT report submitted to SC there are two things i would like to say:

  1. How the hell this report was leaked? THIS SHOULD NOT HAVE HAPPENED. It took a couple of hours for the report to be leaked to news channels and all. This is BAD.
  2. Nawaz Sharif tu gya kaam say!! This is a death sentence. Agr JIT na yehi kaha ha as these papers say, Ganja tu Geyo!
 
OMG! Nielson and Nescol documents SUBMITTED By SHARIFs termed as fake. Dubai ministry of justice says evidence submitted by Sharifs is fake!! OMG!!
 
July 10, 2017
l_170221_052929_updates.jpg

  • 0
  • 0
  • عبدالقویم صدیقیAQS


    پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے وزیراعظم نوازشریف سمیت ان کے دونوں صاحبزادوں کے خلاف نیب میں ریفرنس دائر کرنے کی سفارش کردی۔

    جیو نیوز نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی 256 صفحات پر مشتمل رپورٹ حاصل کرلی۔

    یہ بھی پڑھیں: جے آئی ٹی نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

    رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ پاکستان میں موجود کمپنیوں کامالیاتی ڈھانچہ مدعاعلیہان کی دولت سےمطابقت نہیں رکھتا۔

    جب کہ وزیراعظم نوازشریف، ان کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے پاس جو ذرائع آمدن ہے وہ ان کے رہن سہن سے مطابقت نہیں رکھتی جس کے باعث ذرائع آمدن اور طرز زندگی میں تضاد پایا جاتا ہے۔

    رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ وزیراعظم، حسن اور حسین نواز کی دولت معلوم ذرائع سے زیادہ ہے اور ایسی صورت میں نیب کے سیکشن 9 کے تحت ریفرنس بنتا ہے۔

    یہ بھی پڑھیں: 13سوالات کے جوابات: جے آئی ٹی نے وزیراعظم کو نہیں ان کے بیٹوں کو قصوروار پایا

    جے آئی ٹی کی رپورٹ میں مزید کہا گیا ہےکہ جو تحقیقات ہوئیں اس کی روشنی میں یہ بات سامنے آئی کہ حسین نواز کی طرف سے نوازشریف کو کروڑوں روپے کی رقم بھجوائی جاتی رہی ہے اور بڑی رقوم کی قرض اور تحفے کی شکل میں بے قاعدگی سے ترسیل کی گئی جب کہ بے قاعدہ ترسیلات اور قرض نوازشریف، حسین نواز اور حسن نواز کو ملا۔

    رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بےقاعدہ ترسیلات لندن کی ہل میٹل کمپنی، یو اے ای کی کیپٹل ایف زیڈای کمپنیوں سےکی گئیں اور نوازشریف، حسین، حسن نواز جے آئی ٹی کے سامنے رقوم کی ترسیلات کی وجوہات نہیں بتاسکے۔

    رپورٹ کے مطابق یہ رقوم سعودی عرب میں ہل میٹل کمپنی کی طرف سے ترسیل کی گئیں۔

    یہ بھی پڑھیں: جے آئی ٹی وکلا شریف فیملی کیخلاف ثبوت حاصل کرنے میں ناکام

    جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ یہ بات کہ لندن کی پراپرٹیز اس بزنس کی وجہ سے تھیں آنکھوں میں دھول جھونکنا ہے۔

    رپورٹ کے مطابق حسن نواز کی لندن میں جو فلیگ شپ اونر کمپنی اور جائیدادیں ہیں اس میں بھی تضاد پایا جاتا ہے کیونکہ برطانیہ کی کمپنیاں نقصان میں تھیں مگر بھاری رقوم کی ریوالونگ میں مصروف تھیں۔

    مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہےکہ سعودی عرب کے اندر جو ہل میٹل اسٹیل ملز ہے اس کے لیے قرض لیے گئے اور جو دیگر ذرائع آمدن ہے اس کا واضح جواب نہیں دے سکے ہیں۔
 
Well, if this actually is from the JOT report submitted to SC there are two things i would like to say:

  1. How the hell this report was leaked? THIS SHOULD NOT HAVE HAPPENED. It took a couple of hours for the report to be leaked to news channels and all. This is BAD.
  2. Nawaz Sharif tu gya kaam say!! This is a death sentence. Agr JIT na yehi kaha ha as these papers say, Ganja tu Geyo!
This is bad but i think its a good thing as well since the report is already on air on live tv, they would not be able to change it and now that the JIT has openly termed them fake and also that all respondents have failed to provide proofs of their income, hence the three judges who were previously very lenient towards Sharif family will now be under pressure if they try to favor Nawaz and co again this time.
 
Status
Not open for further replies.

Latest posts

Back
Top Bottom