What's new

Nostalgic

100-Childhood-Memories-of-Pakistan-from-1980s-to-1990s-25.jpg




100-Childhood-Memories-of-Pakistan-from-1980s-to-1990s-37.jpg





100-Childhood-Memories-of-Pakistan-from-1980s-to-1990s-51.jpg
 
@ghazi52 I challenge you to find pics of 'Ration Cards' from the early 1970s?!!! I do remember them!! Zulfi Bhutto's 'Nationalization' policies hit the Pakistani economy hard after he took power 1971/early 1972. He had the mandate for 'socialism' in Pakistan.

Anyway, Pakistan had food issues in the early 1970s. I distinctly remember having to walk to a neighborhood shop, carrying a 'Ration Card' to get some food. Flour? Bajra (Millet)? The slogan of 'Roti Kapra Makan' (Bread, Clothing, Housing) of Bhutto's Pakistan People's Party (the PPP) was not only common in Pakistan. India, in the 70s, made a movie eerie similar to that called 'Roti, Kapra Makan'.
 
Beautiful thread! Though I'm not aware of many of these things..
 
بہت یاد آتا ھے گزرا زمانہ۔
وہ گاؤں کی گلیوں میں پِیپَل پرانا۔

وہ باغوں میں پیڑوں پہ ٹائر کے جھولے۔
وہ بارش کی بوندوں میں چھت پر نہانا۔

وہ اِملی کے پیڑوں پہ پتھر چلانا۔
جو پتھر کسی کو لگے بھاگ جانا۔

چھپا کر کے سب کی نظر سے ہمیشہ۔
وہ ماں کے دوپٹے سے سکے چرانا۔

وہ سائیکل کے پہئے کی گاڑی بنانا۔
بڑے فخر سے دوسروں کو سکھانا۔

وہ ماں کی محبت وہ والد کی شفقت۔
وہ ماتھے پہ کاجل کا ٹیکا لگانا۔

وہ کاغذ کی چڑیا بنا کر اڑانا۔
وہ پڑھنے کے ڈر سے کتابیں چھپانا۔

وہ نرکل کی قلموں سے تختی پہ لکھنا۔
وہ گھر سے سبق یاد کرکے نہ جانا۔

وہ گرمی کی چھٹی مزے سے بِتانا۔
وہ نانی کا قصّہ کہانی سنانا۔

وہ گاؤں کے میلے میں گڑ کی جلیبی۔
وہ سرکس میں خوش ہوکے تالی بجانا۔

وہ انگلی چھپا کر پہیلی بجھانا۔
وہ پیچھے سے ”ہو“ کر کے سب کو ڈرانا۔

وہ کاغذ کے ٹکڑوں پہ چور اور سپاہی۔
وہ شادی میں اڑتا ہوا شامیانہ۔

مگر یادِ بچپن کہیں سو گئی ھے۔
کہ خوابوں کی جیسے سحر ہو گئی ھے۔

یہ نفرت کی آندھی عداوت کے شعلے۔
یہ سیاست دلوں میں زہر بو گئی ھے۔

زباں بند رکھنے کا آیا زمانہ۔
لبوں پہ نہ آئے امن کا ترانہ۔
 

Latest posts

Back
Top Bottom