What's new

What Is Pakistan?

Bill Longley

SENIOR MEMBER
Joined
Apr 15, 2008
Messages
1,669
Reaction score
0
Country
Pakistan
Location
Pakistan
Chronicles of Abu Abdul Samad: My Country, My Love, My Faith
پاکستاں کیا ہے؟ پاکستان کون ہے اور کس لئے ہے۔۔۔
سنو اور غور سے سنو
پاکستان
اک خواب ہے۔۔
ہماری شخصی کمزوریون اور ناکامیون کی وجہ سے
ہمارے پرکھون کا یہ خواب آج بھی تعبیر مانگتا ہے۔

ہمارے پرکھون نے اپنے خون سے ایک ملک آزاد کروا کر دیا اور اپنے خواب کی تعبیر ہم پر چھوڑ دی۔۔۔۔

پاکستان ایک پاکیزا اور عظیم خواب کا نام ہے۔

زمیں کا یہ ٹکرا صرف ایک زمیں کا ٹکرا ہی نہیں بلکہ وہ مقدس خواب کی تعبیر گاہ ہے جو ہمیں اپنی زندگی کا مقصد عطا کرتا ہے۔

میرے بھائی جو آج صوبائیت کی بات کرتے ہیں اور ایک

عدل پر مبنی معاشرے کی بات کرتے ہیں ۔ دراصل وہ بھی

لاشعوری طور پر میرے پاکستان کی ہی بات کرتے ہیں۔

اس پاکیزا خواب کے دشمن آج ہمیں صوبائیت ، مزہبیت کی بنیاد پر تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔۔۔ وہ بھائی کو بھائی سے لڑانا چاہتے ہیں۔۔۔۔

مگر اپنی ہر شیطانی چال کے باوجود وہ ہمارے دل سے

پاکستان نہیں مٹا سکے۔

چاہے بلوچ ہو۔۔۔۔یا پٹھان۔۔۔یا پھر سندھی یا پنجابی

بولیان مختلف،سوچون کے انداز مختلف لیکن وطن کا نظریہ

وہی جسے ہمارے بزرگ پاکستان کہتے تھے۔۔

یارو ہماری راہ میں رکاوٹ وہی ہیں جو کل انگریز کے غلام تھے۔۔
وہی جاگیر دار
وہی چودہری
وہی وڈیرے
وہی ملا
وہی لاٹ صاحب
شکلیں بدلیں خصلتیں نہیں بدلیں
غلامی تو آج بھی ہے۔۔کیونکہ ابھی بھی تعبیر کی راہ میں رکاوٹین ہیں۔۔
آقا بدلے ہیں۔۔ غلام وہی ہیں
نئے آقا تو پڑانون سے بھی بدتر ہیں
یہ تو ہمارا سب کچھ مٹانے کے درپے ہیں۔ کبھی مزہب کے نام پر ہمیں تباح کرتے ہیں تو کبھی لبرل شدت پسندی کے ذریعے۔
پاکستان بننے کی راہ میں رکاوٹ آج بھی جہالت،خود غرضی اور اپنے آپ اور اپنی ذات سے دوری ہے۔

ہم اسی وقت پاکستان بنا سکتے ہیں جب ہم متحد ہون۔
جب مقصد ایک ہے تو لڑائی کیسی
کیسا پنجابی، کیسا بلوچی اور کیسا سندھی یا کیسا پٹھان
ہمارے رگون کے خون کا رنگ ایک ہی ہے، دین ایمان اور قرآن ایک ہی ہے۔ ہمارے نظریے کا وطن ایک ہی ہے
تو لڑائی کیسی
آو ایک ہو جائیں
کیونکہ
۔خام ہے جب تک تو ہے مٹی کا اک امبار تو
پختہ ہو جائے تو ہے شمشیر بے زنہاد تو

ہمیں اپنی سوچ اور ذات میں تبدیلی لانی ہے
اٹھارہ کڑور پاکستانیون کو اپنے بزرگون کی تعبیربننا ہے۔
پاکستان ابھی بنا نہیں
اسے ہم نے بنانا ہے۔

میں پاکستان بنانے کا آغاز اپنی زات سے کرتا ہوں
آج کے بعد میں پہلے پاکستانی اور بعد میں کچھ اور کہلاون گا
اگر تو میں اللہ اور اس کے رسول کا وفا دار ہوں تو پھر میں ان کے نام پر بننے والے وطن کا وفا دار ہونگا۔
میں حقوق بعد میں مانگون گا۔۔پہلے اپنے فرائیض ادا کروں گا۔
مرے جو بھائی مجھ سے ناراض ہیں ۔۔میں اپنے خلوص سے ان کے دل جیتون گا۔۔ اور کسی معجزے کے انتظار کی جگہ خود اپنے عمل سے معجزا پیدا کروں گا۔۔۔ کیونکہ

Who lives if Pakistan dies and who dies if Pakistan Lives.
Long Live Pakistan

Chronicles of Abu Abdul Samad: My Country, My Love, My Faith
 
.

Military Forum Latest Posts

Back
Top Bottom