What's new

سوال یہ اٹھتا ہے آخر پاکستان کی ایجنسیز کیا کر رھی ہیں|What are agencies upto

His poetry, like Iqbal's is pretty deep and thought provoking

junoon.co-1939276.jpg
 
Pakistan ka Allah Hafiz

I told you reality but don't need to be pessimistic: i sought one thing from Imran Khan

Don't loss hope, same concept given by Allama Iqbal.

Why not we joining agencies, listen good peoples are needed to eliminate preexisting structure.

I was drop out by previous gov in the sense of politics ( i can't understood why ? ) but i forget every thing, i think when i was on merit i was drop out but this time gov is changed. Now i can easily get job on merit. Fortunately in Punjab gov i have golden opportunity to get BS 17 in social sector because a large no of post's in same department are going to announcing soon with my subject. But today i thought if in next month FPSC announcing FIA job's as expected, i will avail this opportunity. Whatever i get i will work for Change and progress.

آئی ایس آئی کے بندوں نے مجھ سے رابطہ کیا تھا جب مے نے بتایا تھا کے مجھے باہر نکال دیا گیا تھا اور بتایا ان کو سب معلوم ہے سب رپورٹس ان کو مل گئی ہیں تب جا کے مجھے تھوڑا سکون ملا۔


Try again and again and God will open the door's of opportunity but don't lose hope.





His poetry, like Iqbal's is pretty deep and thought provoking

KALAM is some thing which can be understood when you got some spiritual wisdom.
 
Pakistan ka Allah Hafiz


Look this is your officer's.:lol:

Don't take it personally its not really your's but state. :smokin:


بہت اہم ایشو ہے عورت کی فلاح کی اکثر تنظیمیں صرف ویمن ایمپاورمنٹ پے ذور دیتی ہیں ایمپاورمنٹ اچھی چیز ہے مگر کچھ لوگ عورت کو پمپ کر کے ناجائز فائیدہ اٹھا لیتے ہیں

اچھا رھتا اگر شعور دیا جاتا

دیکھو ایسا ہوتا ہے برے آفیسر لگانے سے

باقی آپ خود سمجدار ہو

:sarcastic:یہ صرف اس لیے لگا دی کے شاید یقین آ جائے کے دال مے کتنا کالا ہے



As per facebook

ٹی ایم اے منچن آباد بہاولنگر کے میونسپل آفیسر حبیب اللّٰہ چوہدری ٹی ایم اے کے ملازم کی بیوی کے ساتھ رنگ رلیاں مناتے پکڑا گیا
غریب کی عزت کبھی محفوظ نہی رہتی آفیسر اپنے ملازم کو ڈیوٹی پر بھیج کر خود اسکے گھر


 
معاشرہ برائے فروخت
جس طرح خسارے میں چلنے والی مقروض کمپنیوں کو کوڑیوں کے بھاؤ بیچ دیا جاتا ہے اسی طرح میرا دل کرتا ہے کہ اس کرپٹ بدبودار تعفن ذدہ منافق نقصان میں چلنے والے انسان دشمن پاکستانی معاشرے کو بھی بیچ دیا جائے


(عمران خآن )
 
معاشرہ برائے فروخت
جس طرح خسارے میں چلنے والی مقروض کمپنیوں کو کوڑیوں کے بھاؤ بیچ دیا جاتا ہے اسی طرح میرا دل کرتا ہے کہ اس کرپٹ بدبودار تعفن ذدہ منافق نقصان میں چلنے والے انسان دشمن پاکستانی معاشرے کو بھی بیچ دیا جائے

(عمران خآن )


Imran Khan said good words,

My point of view in this regard is

"The society we are going to establish; its our own hand's, Summarizing we own would live in"

Its a virtue circle, but our top officials have neglected.

circle-of-virtues.png
 
تھوڑی سی تو پی ہے چوری تو نہیں کی:lol:

شکل مومناں کرتوت کافراں مزے تے ماہیا ہن آنڑ گے شاہین پبلک سکول واں بھچراں کا وائس پرنسپل یعقوب میانہ اپنے سکول میں رنگ رلیاں مناتے ہوئےانتظامیہ اور معاشرہ کے منہ پر طمانچہ اگر اسے عبرت کا نشان نہ بنایا گیا تو ہم یہ سمجھنے میں حق بجانب ہوں گے کہ یہ سب حکومت کی پالیسی ہے۔۔۔۔
 

Back
Top Bottom