What's new

SSP Rao Anwar suspended because he dismantle RAW & MQM network in Karachi

wOnDeR-ChAp

BANNED

New Recruit

Joined
Aug 31, 2016
Messages
83
Reaction score
0
Country
Pakistan
Location
Germany

1103748760-1.gif
 
.
راو انوار جیسے سینئر پولیس آفیسر کو جنہوں نے را کا نیٹ ورک پاکستان میں بے نقاب کیا، ایم کیو ایم را کے ایک قائد کو گرفتار کرنے کے جرم میں ملازمت سے برخواست کر دیا گیا۔

mqm-is-enemy-of-pakistan-should-be-banned-ssp-rao-anwar-press-conference-30th-april-2015.jpg



حیرت کی بات یہ ہے کہ نواز شریف نے خود وزیر اعلی سندھ کو فون کر کے سخت ترین اقدامات اٹھانے کا آرڈر کیا۔ وہ وزیر اعظم ہو لاہور ماڈل ٹاون میں قتلوغارت پر مکمل خاموش رہا، جو تحریک انصاف کے نوجوانوں کی پنجابی ن لیگیوں کے ہاتھوں قتل پر ایک لفظ نہ بولا، جو خیبر پختونخواہ اسمبلی پر ن لیگیوں کے حملے میں خاموش تماشاہی بنا رہا، وہ کراچی کے اس پولیس آفیسر کی چھٹی کرا نے فورا' متحرک ہوجاتا ہے۔ اور خاص کر وہ آفیسر جس نے ایم کیو ایم را نیٹ ورک بے نقاب کرنے میں قلیدی کردار ادا کیا۔


ایم کیو ایم پر پابندی نہ لگائی گئی بلکہ اس بندے کو ملازمت سے نکال دیا جس کی خدمات ملک پاکستان کے لئے حقیقتا زبردست تھیں

Report-about-Encounter-Specialist-SSP-Rao-Anwar.png

کیا یہ احکامات ہندوستان سے آئے؟؟ کیا امریکہ کا حالیہ بیان ایم کیو ایم قائدین کی گرفتاری اور مانیٹرنگ پاک افواج اور پولیس کو دھمکی تھی؟؟
کیا پولیس آفایسرز کی خدمات کا یہ صلہ ہے؟؟ نواز شریف ملک دشمن اقدامات سے باز آجاو۔ قوم احتساب کے لئے باہر نکل رہی ہے

راحیل شریف نواز شریف کی اس ملک دشمن حرکت کا فورا' نوٹس لیں - یہ ری ایکشن اسی طرح ہوا جیسے نواز شریف نے ماضی میں ایگزاکٹ کمپنی اور بول ٹی وی کو صرف چند دنوں میں تباہ کیا

ملک دشمنوں کی کاروائی

سن دوہزار پندرہ راو انوار نے پورا انڈین را نیٹ ورک بء نقاب کیا


دوہزار سولہ= نواز شریف نے آردڑ کر کے روا انوار کو سسپنڈ کر وادیا

ڈی آئی جی بھی فارغ- یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے را کے خلاف سخت کاروائی کی


 
.
Is this SSP working for Altaf Hussain? Only person who benefited from this incident is AH..
 
.
Is this SSP working for Altaf Hussain? Only person who benefited from this incident is AH..
Are you mad? He is working against RAW & MQM that is why he was suspended on the behest of MQM who put pressure on their coalition partner PPP'S C.M.
 
.
Rao Anwar is one of the most trusted by Zardari.... There is a lot in this scene despite some jingoism. Most probably, someone tried to sabotage the Karachi OP very tactfully and provoke the sentiments while giving extra Oxygen to MQM. Reminds me about the days (History) when MQM under Altaf was gaining pace based upon ethnic rights. IMO, Zardari is trying to demonize the Military through such planted acts. No doubt, Rao Anwaar has been exposing the MQM and her R&AW nexus but he is more loved by Zardari that he can be utilized for him as well. It was actually to deliver the message the LEAs are not taking action against the terrorists/R&AW loved ones hence defame.
 
.
Are you mad? He is working against RAW & MQM that is why he was suspended on the behest of MQM who put pressure on their coalition partner PPP'S C.M.

Isnt he leader of opposition ? Is MQM in Govt and also in opposition ? And Yes, only net gainer of this episode in AH. Everyone else is net looser.
 
.

Military Forum Latest Posts

Back
Top Bottom