What's new

سیف پاکستان کے بجائے بھارتی دہشت گردوں کی فکر کریں، شان

Thunder Bolt

FULL MEMBER
Joined
Aug 1, 2015
Messages
1,054
Reaction score
1
Country
Pakistan
Location
Pakistan
388582-saifalikhanandshaan-1441223945-892-640x480.jpg


سیف علی خان کی حال ہی میں ریلیز ہونی والی دہشت گردی پر مبنی فلم فینٹم پر پاکستان میں پابندی لگا دی گئی تھی۔ فوٹو : فائل

لاہور: نامور فلم اسٹار شان نے سیف علی خان کے پاکستان مخالف نظریات کا کھل کر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ملک کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کو خطرناک نتائج کے لیے تیار رہنا چاہیے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ سیف علی خان پاکستان کے بجائے بھارتی دہشت گردوں کی فکر کریں۔ سیف کو پاکستان میں ولن ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں ان کے اپنے ملک میں دہشت گرد خاطر خواہ تعداد میں موجود ہیں۔ انھوں نے کہا کہ بھارتی مسلمانوں کی حفاظت کے لیے کسی مارٹن لوتھر کنگ کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ سیف علی خان کی حال ہی میں ریلیز ہونی والی دہشت گردی پر مبنی فلم فینٹم پر پاکستان میں پابندی لگا دی گئی تھی۔

:big_boss:
سیف پاکستان کے بجائے بھارتی دہشت گردوں کی فکر کریں، شان - ایکسپریس اردو
 
Why are we giving more importance to him. Just leave him. Itni news ham apny actors k baray mein detay to ajj Lolly wood kahan pohnch gayi hoti.
 

Back
Top Bottom