Imran Khan
PDF VETERAN
- Joined
- Oct 18, 2007
- Messages
- 68,815
- Reaction score
- 5
- Country
- Location
ہمارے بزرگوں، بڑوں اور اس معاشرے نے ہمیں روایات، رواجوں کے نام صرف اور صرف جہالت ہی دی ہے!
فضول رسمیں، فضول باتیں، فضول کام اور فضول فلسفے!
اگر کوئی ان گھٹیا رواجوں کو ماننے سے انکار کرے تو اس پر "نئی نسل ہے ہی بدتمیز " کا لیبل لگا دیا جاتا ہے!!
بھئی، ہم 2020 میں تمہارے صدیوں پہلے والے رسم و رواج کیوں مانیں؟؟
حیرت کی بات یہ ہے، ان فضول رسموں کو منا کر بھی ہمارے بزرگ کچھ حاصل نا کر پائے، بلکہ ہمیں اس دوراہے پر چھوڑ گئے ہیں جہاں ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا ہے!