What's new

آرمی چیف کی جانب سے بلوچستان کے طبی عملے کو طبی آلات بشمول ذاتی حفاظتی سازو سامان کی فراہمی

KASHMALA ALI

FULL MEMBER

New Recruit

Joined
May 3, 2019
Messages
6
Reaction score
0
Country
Pakistan
Location
Pakistan
آرمی چیف کے مطابق ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف انسداد کرونا وائرس کے خلاف اس جنگ میں صف اول کے سپاہی ہیں۔بیشتر ترقی یافتہ اقوام اور حکومتیں اس وبائی مرض سے لڑنا مشکل محسوس کر رہی ہیں۔ حکومت پاکستان مطلوبہ وسائل کی فراہمی کیلیے پوری کوشش کر رہی ہے۔ تکلیف کی اس گھڑی میں ہمیں صبر کرنا ہے اور ثابت قدم رہنا ہے۔

https://www.vigilantnews.live/2020/04/07/coas-provide-medical-equipment-to-doctor-of-balochistan/
 

Latest posts

Back
Top Bottom