What's new

Naseer Ud Din Shah as Edhi

Zibago

ELITE MEMBER
Joined
Feb 21, 2012
Messages
37,006
Reaction score
12
Country
Pakistan
Location
Pakistan
نصیر الدین شاہ عبدالستار ایدھی بنیں گے
28/August/2016, 17:09dailydinnews
984d0dd09a445697ae5c926aaaf29db8

لاہور‘ فلم پروڈیوسر حامد سلمان عبدالستار ایدھی پر فلم بنائیں گے جس کا کردار نصیر الدین شاہ کرینگے۔ انھوں نے ان خیالات کا اظہار لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ان کا کہنا تھا کہ عبدالستار ایدھی مرحوم نے امن ، محبت ، انسانیت اور بھائی چارے کے ذریعے عالمی سطح پر ملک وقوم کا نام روشن کیا۔ یہ فلم ان کو خراج عقید ت پیش کرنے کی ایک کوشش ہے۔ انھوں نے بتایا کہ یہ فلم ”آئی ایم ایدھی“ کے نام سے بنائی جائیگی۔ انھوں نے مزید کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری کو ایسی ہی معیاری فلموں کی ضرورت ہے جس کے لیے ذریعے ہم اپنے ہیروز کو ٹریبوٹ دینے کیساتھ ایم ایشو کو پردہ اسکرین پر لاسکتے ہیں۔ فلم کی آمدن کا دس فیصد ایدھی فاونڈیشن کو دیا جائے گا، اس موقع پر ان کے ساتھ فلم کے رائٹر محمد عمر، ملک زاہد مصطفی، عطا شاہکار، اسد اللہ شاہ اورخدیجہ بھی موجود تھیں۔
share

529
http://newshub.uodoo.com/p/detail/1...blauputoggdnw&ch=card&webapps=0&ch1=list_auto
@The Sandman @Moonlight @django @Hell hound @PaklovesTurkiye
 
.

great move and edhi sahib deserve far more than a film i think to signify his importance and sacrifice we should name the gt road after him.
 
.
نصیر الدین شاہ عبدالستار ایدھی بنیں گے
28/August/2016, 17:09dailydinnews
984d0dd09a445697ae5c926aaaf29db8

لاہور‘ فلم پروڈیوسر حامد سلمان عبدالستار ایدھی پر فلم بنائیں گے جس کا کردار نصیر الدین شاہ کرینگے۔ انھوں نے ان خیالات کا اظہار لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ان کا کہنا تھا کہ عبدالستار ایدھی مرحوم نے امن ، محبت ، انسانیت اور بھائی چارے کے ذریعے عالمی سطح پر ملک وقوم کا نام روشن کیا۔ یہ فلم ان کو خراج عقید ت پیش کرنے کی ایک کوشش ہے۔ انھوں نے بتایا کہ یہ فلم ”آئی ایم ایدھی“ کے نام سے بنائی جائیگی۔ انھوں نے مزید کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری کو ایسی ہی معیاری فلموں کی ضرورت ہے جس کے لیے ذریعے ہم اپنے ہیروز کو ٹریبوٹ دینے کیساتھ ایم ایشو کو پردہ اسکرین پر لاسکتے ہیں۔ فلم کی آمدن کا دس فیصد ایدھی فاونڈیشن کو دیا جائے گا، اس موقع پر ان کے ساتھ فلم کے رائٹر محمد عمر، ملک زاہد مصطفی، عطا شاہکار، اسد اللہ شاہ اورخدیجہ بھی موجود تھیں۔
share

529
http://newshub.uodoo.com/p/detail/1...blauputoggdnw&ch=card&webapps=0&ch1=list_auto
@The Sandman @Moonlight @django @Hell hound @PaklovesTurkiye
Good ,may the story be strong and promote harmony and peace
 
He's a good actor.
 
.

Latest posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom