What's new

Moulana fazlu rehman is frustated

. . . .
دے دو کرسی اس کنجر کو ورنہ ملک ہی گر جائے گا ایسے بے غیرت لوگوں کے ہاتھ ملک دیا ہوا ہے ہم نے
 
. . . . . . .
Fazul Rehman is a brave man indeed.

He is still alive even after 8 months since he is not enjoying the perks of power.
 
.
Fazul Rehman is a brave man indeed.

He is still alive even after 8 months since he is not enjoying the perks of power.

No doubt, a pillar of courage and bravery, duly ignited by diesel
 
.
Maulana please go back to a masjid doing God’s work. Instead of politics of ???
 
.

Maulana's ire is genuine; This Na-Ahal Govt should/could not stay for long practically if NS agrees.
But the problem is; NS is not agreeing to becomes a "Pawn" again in the hands of "Agricultural Department".
People are not abusing on Inflation and upwards cost of living to this govt alone; but the "People" who brings this govt on their shoulders in the first place...….!! And that is so soothing for NS & his lovers!!
Hor Chopppooo!! THis is the mode at the moment.

D4TEoPFXsAI2g1h.jpg:large


Nevertheless; I agrees with Conclusion on Javed Chaudhry's column;

آپ کی اکانومی اگر ٹیک آف نہیں کرتی‘ اگر مارکیٹ میں استحکام نہیں آتا تو پھر آپ کو کوئی معجزہ ہی بچا سکے گا‘ آپ گرداب میں پھنس جائیں گے“ وہ سیدھے ہوئے‘ سگار بجھایا‘ ایش ٹرے میں مسلا اور اٹھ کھڑے ہوئے‘ وہ رخصت ہونا چاہتے تھے‘ ہم ریسپشن کی طرف بڑھنے لگے‘ میںنے چلتے چلتے پوچھا ”بچت کا راستہ کیا ہے“ وہ مسکرا کر بولے ”بچت کے تین راستے ہیں‘ معیشت‘ معیشت اور معیشت“ قہقہہ لگایا اور بولے ”عمران خان کو دو مشورے دیں۔

انہیں بتائیں وہ تمام لوگ جو انہیں یہ مشورے دے رہے ہیں تم میاں شہباز شریف اور آصف علی زرداری سے ہاتھ ملا کر اپنا ہاتھ گندہ نہ کرنا‘ وہ وزیراعظم اور ملک دونوں کے دشمن ہیں‘ وہ جیک رسل ہیں‘ یہ ان لوگوں سے فوراً بچ جائیں‘ یہ ملک اور عمران خان دونوں کو تباہ کر دیں گے‘ یہ دشمنوں کے ایجنٹ ہیں‘ ‘وہ بولے ”وزیراعظم کسی شخص کو کوئی رعایت نہ دیں‘ کیس چلتے رہیں لیکن یہ پارلیمنٹ میں جائیں اور آگے بڑھ کر شہباز شریف اور آصف علی زرداری سے ہاتھ ملا لیں‘ پاکستان کی سٹاک ایکسچینج دس ہزار پوائنٹ اوپر چلی جائے گی ۔

ملک بچ جائے گا اور دوسرا احتساب کو اگر سال دو سال موخر بھی کرنا پڑے تو یہ کر گزریں‘ یہ احتسابی عمل کو فریج میں رکھ دیں اور صرف اور صرف معیشت پر دھیان دیں‘ ملک کو چلنے دیں‘ آپ سب بچ جائیں گے ورنہ دوسری صورت میں آپ کا پورا ملک انا اور حماقت کی نذر ہو جائے گا‘ آپ مقدمے چلانے کےلئے بھی قرض لینے پر مجبور ہو جائیں گے‘ آپ آئی ایم ایف سے رقم لے کر ججوںاور وکیلوں کو تنخواہ دیں گے اور جیلوں میں بند ملزموں کے کھانے کا بندوبست کریں گے“۔ انہوں نے بات مکمل کی‘ گرم جوشی سے ہاتھ ملایا اور رخصت ہو گئے لیکن میں کھڑا ہو کر سوچتا رہا‘کیا یہ شخص واقعی سچ کہہ رہا ہے؟ مجھے جواب نہیں
ملا‘شاید آپ کو مل جائے۔

https://javedch.com/javed-chaudhry-urdu-columns/2019/04/16/569048
@Irfan Baloch
 
.

Latest posts

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Military Forum Latest Posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom