What's new

Mastung: weapons smuggling from Balochistan to Karachi failed

W.11

BANNED
Joined
Jan 20, 2011
Messages
15,032
Reaction score
-32
Country
Pakistan
Location
Pakistan
مستونگ: بلوچستان سے کراچی اسلحہ منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی،ملزمان فرار
ویب ڈیسک بدھ 25 دسمبر 2013
(2) تبصرےصفحہ شیئر کریںصفحہ پرنٹ کریںدوستوں کو بھیجئے
210890-weapon-1387975716-428-640x480.jpg

پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے پک اپ میں سوار دونوں ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے. فوٹو: فائل

مستونگ: پولیس نے بلوچستان سے اسلحہ کراچی بھجوانے کی کوشش ناکام بنادی تاہم ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پولیس نے کردگاپ کے قریب خفیہ اطلاع پر ایک پک اپ کو رکنے کا اشارہ کیا تو اس میں سوار دو ملزمان فرار ہوگئے، جس کے بعد پولیس نے تلاشی کے دوران کاڑی میں سے 62 کلاشنکوف، 30پستول، رات کو دیکھنے کے لئے استعمال ہونے والی دوربین اور سائلنسر کے علاوہ سیکڑوں گولیاں برآمد کرلیں۔

ڈپٹی کمشنر مستونگ محراب شاہ کا کہنا ہے کہ اسلحہ بلوچستان سے کراچی لے جایا جارہا تھا، پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے پک اپ میں سوار دونوں ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے، اس کے علاوہ تفتیش کا عمل بھی شروع کردیا گیا ہے۔
 
.

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom