Zibago
ELITE MEMBER
- Joined
- Feb 21, 2012
- Messages
- 37,006
- Reaction score
- 12
- Country
- Location
میکا سنگھ کا پاکستان کے یوم آزادی کے جشن میں شرکت کا اعلان، بھارتی چراغ پا
By: Samaa Web Desk
اینٹرٹینمنٹ
July 26, 2017
00:00
01:13
لاہور : مشہور گلوکار میکا سنگھ پاکستان کے یوم آزادی کے جشن میں شرکت کریں گے، بھارتیوں سے برداشت نہ ہوا تو واویلا مچا دیا۔
15 اگست کو بھارت، 14 اگست کو ہمارا پاکستان، ہمارا پاکستان، یہ تھے وہ الفاظ جس پر بھارتی آگ بگولہ ہوئے، چہیتے گلوکار میکا کے منہ سے یہ الفاظ ہمارا پاکستان، جیسے انتہاء پسندوں کے سینے پر انگارے لوٹ گئے۔
جی ہاں میکا سنگھ نے پاکستانی گلوکار ریحان صدیقی کی کال پر لبیک کہا، شگاگو میں یوم آزادی کے کنسرٹ میں پرفارم کرنے کی حامی بھری تو بھارتی چینلز پر واویلا مچ گیا۔
میکا پاکستان کے جشن آزادی کی تقریب میں پرفارم کریں گے، میکا نے بھارتیوں کے جذبات سے کھلواڑ کیا ہے، میکا بھارت پاکستان کا یوم آزادی ایک ہی دن منانا چاہتے ہیں، جتنے منہ اتنی باتیں بننے لگیں۔
شیو سینا اور بی جے پی کی سیاسی غنڈے بھی زہر اگلنے لگے، میکا کو سخت نتائج کی دھمکیاں دیں تو پاکستان چلے جانے کا راگ بھی الاپنا شروع کردیا۔
میکا ٹوئٹر پر اپنے ملک سے وفاداری کا ثبوت دے چکے لیکن جنونی ہندو معافی دینے کو تیار نہیں۔ سماء
https://www.samaa.tv/urdu/entertainment/2017/07/843147/
@The Sandman @Hell hound @Moonlight @Divergent @Arsalan