What's new

لوٹ کے بدھو گھر کو آئے..مبشر لقمان کی واپسی کا فسانہ

Zibago

ELITE MEMBER
Joined
Feb 21, 2012
Messages
37,002
Reaction score
12
Country
Pakistan
Location
Pakistan
لوٹ کے بدھو گھر کو آئے..مبشر لقمان کی واپسی کا فسانہ
اکتوبر 31, 2016 0 تبصرے 517 مناظر
اپنے پروگرام “کھرا سچ” میں سیاستدانوں کے ساتھ اپنے اکھڑے رویئے اور ان پر تابڑ توڑ حملوں سے شہرت حاصل کرنے والے سخت گیر اینکر و صحافی مبشر لقمان کے بول ٹی وی کو چھوڑ کے واپس چینل 24 کو جوائن کئے جانے کے امکانات میڈیا کی دنیا میں چی مگوئیوں کا سبب بنے ہوئے ہیں.

میڈیا ذرائع کے مطابق مبشر لقمان ڈاکٹرعامر لیاقت حسین کی اجارہ داری کے سامنے نہ ٹھہر سکے اور انہوں نے بول ٹی وی کو چھوڑ کر واپس چینل 24 کو جوائن کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے.

صحافتی حلقوں میں بول کی ٹرانسمیشن کے آغاز کے ساتھ ہی افواہیں گردش میں تھیں کہ مبشر لقمان کو بول ٹی وی کا صدر منتخب کر لیا جائے گا.

تاہم اس بات کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ عامر لیاقت حسین کی موجودگی میں مبشر لقمان کی نہ چل سکی جس پر دلبرداشتہ ہو کہ انہوں نے واپسی کا فیصلہ کر لیا ہے.
http://mediabites.com.pk/urdu/2016/10/31/لوٹ-کے-بدھو-گھر-کو-آئے-مبشر-لقمان-کی-واپ/
@django @Moonlight @Chauvinist @The Sandman @PaklovesTurkiye @Arsalan @WAJsal
AxGpKVpCMAEsxLK.jpg
'
 
:lol:
 
Back
Top Bottom