Path-Finder
ELITE MEMBER
- Joined
- Feb 7, 2013
- Messages
- 24,393
- Reaction score
- 1
- Country
- Location
This is a pro tooi party jurno saying it, no doubt peo 'marwao' movement is led by mians 3 children.
معروف تجزیہ کار عارف نظامی نے نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کو ڈفر قرار دیدیا
کہتے ہیں حسین نواز نے اس طرح کی عجیب منطق پیش کرکے سیاسی حلقوں کو شکوک و شبہات میں مبتلا کردیا ہے۔حسین نواز سیاسی داؤ پیچ سے ناواقف ہیں۔اپنی بے وقوفی کی وجہ سے وہ اکثر ایسے بیان دے جاتے ہیں جس کی وجہ سے وہ اپنے والد صاحب کے لیے مزید مشکلات کھڑی کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پہلے بھی جسین نواز نے فلیٹس سے متعلق متنازع بیان دیا تھا جس پر ان کا مذاق بن گیا تھا۔میڈیا کے تیکھے سوالات پر بعض اوقات نو کمنٹس کہنا ہی بہتر ہوتا ہے
علاج کی غرض سے لندن میں موجود نوازشریف کی اہل خانہ کے ہمراہ مہنگے ریسٹورنٹ میں ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔جس پر نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے وضاحت دیتے ہوئے کہا تھا کہ والد کو ہواخوری کیلئے ہوٹل لے گئے تھے۔
2 ماہ سے ان کا لندن میں علاج جاری ہے جس کے باعث وہ ہسپتال اور گھر تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں تھے۔۔ان کی چہل قدمی پر بھی سیاست کی جارہی ہے۔۔جو نہایت افسوسناک بات ہے