pkuser2k12
SENIOR MEMBER
- Joined
- Oct 28, 2012
- Messages
- 6,460
- Reaction score
- 3
- Country
- Location
حکومت نے نج کاری کیلئے سرکاری اداروں کی فہرست تیار کرنا شروع کر دی
اسلام آباد(دنیا نیوزحکومت نے سرکاری اداروں کی نجکاری کیلئے فہرست کی تیاری کا عمل شروع کر دیا ہے،30ستمبر سے قبل 64 میں سے 34 اداروں کی نجکاری کر لی جائے گی۔
وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ جن سرکاری اداروں کی نجکاری کی جا رہی ہے ان میں بینکنگ، پاور سیکٹر اور پیٹرولیم کے شامل ہوں گے جبکہ پی آئی اے، پاکستان ریلوے، سٹیل ملز جیسے بڑے اداروں کی نجکاری سے قبل ان کی تنظیم نو کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق نجکاری کا عمل شفاف اور تیز بنیادوں پر ہو گا،مجموعی طور پر 64 سرکاری اداروں کی نجکاری ہونا باقی ہے،ان اداروں کی نجکاری کی منظوری سابقہ حکومت نے دی تھی
SOURCE:
DUNYA NEWS
http://dunya.com.pk/index.php/dunya-headline/186881_1#.UgJM_m1YWAU