بارہ سال کی معصوم بچی جسے زندگی کا مفہوم کچھ بھی سمجھ نہیں آتا تھا، اس نے ایک خونی دن ایک ایسا بھیانک سبق پڑھا جو نہ صرف اس کی زندگی نگل گیا بلکہ اس محبت کو بھی جس سے وہ دور بھاگتی رہی، مگر قسمت اس بدنصیب کو اسی عشق جنوں کی آغوش میں لے آئی، جہاں اس کی موت لکھی تھی۔
یہ موت اس نے اپنے لئے خود چنی یا کاتب تقدیر کی دنیا میں کوئی اپنے لئے کچھ چن نہیں سکتا۔ اس کی کوئی رضا نہیں ہوتی۔ اس کا کوئی اختیار بھی نہیں ہوتا۔ بس ایک ارادہ جو انسان کی تقدیر بن جاتا ہے۔
یہ کہانی ہر اس انسان کی کہانی ہے جو حالات کی ستم ظریفی کا شکار ہوا اور ہو رہا ہے۔ جس نے اپنے لئے ایسا راستہ دیکھا جو کٹھن بھی ہے اور دکھوں کا گہوارہ بھی۔
اس کو ایک ایسی محبت نصیب ہوئی جس کے دنیا خواب دیکھتی ہے۔ جنون اور عشق کی معراج جہاں کوئی اپنی ذات کو فنا کر کےمثال بن جاتا ہے۔ لیکن اس محبت کو پانے کے لئے اس کے پاس 'سمے' نہیں تھا۔ اس کے پاؤں میں بیڑیاں تھیں جنہیں وہ چاہتے ہوئے بھی توڑ نہ سکی۔
امر کانت ورما، آل انڈیا ریڈیو
اے اجنبی تو بھی کبھی آواز دے کہیں سے
وہ اس کا پیچھا کرتا رہا، اور وہ اسے ٹھکراتی رہی۔۔۔ مگر کب تک؟

Last edited: