What's new

Best Food Photography 2016

ghazi52

PDF THINK TANK: ANALYST
Joined
Mar 21, 2007
Messages
103,128
Reaction score
106
Country
Pakistan
Location
United States
سال 2016 میں کھانے کی بہترین تصاویر
پینک فوڈ فوٹوگرافری کے مقابلے میں مختلف کیٹگری میں انعام جیتنے والی تصاویر۔

  • 160426141454_fpoty-1.jpg
    BBC
    پِنک لیڈی فوڈ فوٹوگرافر کے سالانہ مقابلے رواں سال اس تصویر کو بہترین تصویر کا انعام ملا۔ اس تصویر میں آٹا گوندھنے کے ایک منظر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا گیا ہے۔

  • 160426141454_fpoty-2.jpg
    BBC
    کھانوں کی تصویری مقابلے میں موبائل فون سے تصویر کھنچنے کی کیٹگری میں اس تصویر کو انعام ملا۔ بچوں کے کھانے کی میز کا منظر

  • 160426141454_fpoty-3.jpg
    BBC
    ’یہ ایک آکٹوپس ہے جو ٹرے میں برف پر رکھا ہوا ہے۔ اسے دیکھ کر ہم ہنس پڑے کیونکہ ہمیشہ ہی ایک اکٹوپس ہوتا ہے‘ جیوری کے سربراہ جین رینر

  • 160426141455_fpoty-4.jpg
    BBC
    سمندر کے خزانے۔۔ ایک آکٹوپس جو پاستا کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔

  • 160426141455_fpoty-5.jpg
    BBC
    دھوئیں سے بھرے کمرے میں کھانا پکانے کا منظر

  • 160426141437_fpoty-6.jpg
    BBC
    بیابان میں ایک چرواہا اور اُس کے پچھے بھیڑوں کا ریوڑھ
 
.

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom