What's new

اسلام آباد کے علاقاجات بہارہ کہو اور شہزاد ٹاون کو ڈی سیل کر دیا گیا

KASHMALA ALI

FULL MEMBER

New Recruit

Joined
May 3, 2019
Messages
6
Reaction score
0
Country
Pakistan
Location
Pakistan
اسلام آباد کی انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق ڈسٹرک ہیلتھ آفس کی جانب سے تفصیلی معانئے،مکمل نگرانی،تمام مشتبہ افراد کی ٹیسٹنگ کے بعد جاری کردہ انتظامی ہدایات کی روشنی میں اسلام آباد کے علاقاجات بہارہ کہو اور شہزاد ٹاون کو ڈی سیل کر دیا گیا ہے۔

https://vigilantnews.live/2020/04/09/islamabad-areas-are-now-de-sealed/
 

Latest posts

Back
Top Bottom